Damadam.pk
Pak+Army's posts | Damadam

Pak+Army's posts:

Pak+Army
 

Kia haaal Hy farinds 🤝

Pak+Army
 

بڑے غرور سے کہا اس نے بھول جاو ہمیں
ہم بھی نواب تھے 🚬کش لگا کر کہا کون ہو تم

Pak+Army
 

Gooood evening

Pak+Army
 

کچھ اس طرح سے نظر انداز ہوگئے
جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں۔۔۔۔😞

Pak+Army
 

اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے😭😢ھی رہ جاؤ گے...

Pak+Army
 

یوں نہ دیکھا کیجئیے خدا کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌

Pak+Army
 

کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے..
کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے

Pak+Army
 

دیکھ لی تیری ایمان داری _اے دل
ہے تو میرا اور فکر😔 تجھے کسی اور کی

Pak+Army
 

طبیبوں سے میں کیا پوچھوں علاجدرد دل محسن
مرض جب زندگی خود ہو تو دوا کیسی؟ دعا کیسی؟

Pak+Army
 

تیرے سوا کسی__کو دو پل نا دوں
دل❤ تو دور___کی بات ہے ...

Pak+Army
 

ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا😍
وہ تمہارا مسکرانا جو ھمیں لے ڈوبا 😉😘

Pak+Army
 

مجھ کو نوچ🤼 کر لے گیا محسن
جس کو جتنی ضرورت تھی میری...!!!

Pak+Army
 

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے

Pak+Army
 

ہماری وفاؤں پہ💨 خاک ڈالو
تم بتاؤ آجکل کس کے ہو!

Pak+Army
 

اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو ❤
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے

Pak+Army
 

تیرے شہر میں کون ہماری سنتا
وہاں ہر شخص حضور نکلا،،جناب نکلا

Pak+Army
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھا ہے. ❤___❣💔

Pak+Army
 

جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت 😠ہوں تو بھلا😒 دیجیے

Pak+Army
 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم 😢😔اُداس ہوئے

Pak+Army
 

اپنی چوریاں 💫سمجھ رکھا ھے کیا
اور کتنا گھماو گی مجھے