M I love you I really missed you 😞😔 please come back 💔😭😢😭😢😢😭😢😭💔😭😢💔😢💔😢😭😭😭😢💔 please please please please 😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
I love my sweet heart ❤️ M
اُسی ♥️دریا دِلی سے👨❤️💋👨 آ مِلو نا
جیسے جہلم🏊 چناب ملتے ہیں
اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو....
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب🧔 ہو👨❤️💋👨
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆
اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا ۔۔۔۔
♥️♥️♥️♥️
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے
تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے😥
بکری کی محبت🐐 بکری ‘ مجھے تم سے پیارہے بکرا ‘🐑💘 اب کیا فائدہ اب تو بڑی عید آنے والی ہے
سمجھ کرمال غنیمت مج💰و
اس کی یادوں نے بے🤗ناہ لوٹا
کچھ نہ اکھاڑ سکو🤼 گے ہم سے دشمنی کرکے
ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے 👫محبت کرلو
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی مُنہ نہ لگائے 🤲گا اِس محبت💏 کو
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا