اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول💘 بِکےھیں،
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ💔 محبت کا
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ...
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ...
انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ
مجھے زباں سے نہیں روح سے پکار کے دیکھ
میری زمین پہ چل تیز تیز قدموں سے
پھر اس کے بعد تو جلوے مرے غبار کے دیکھ
یہ اشک دل پہ گریں تو بہت چمکتا ہے
کبھی یہ آئنہ تیزاب سے نکھار کے دیکھ
نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہے
تو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھ
ذرا تجھے بھی تو احساس ہجر ہو جاناں
بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ
ابھی تو صرف کمال غرور دیکھا ہے
تجھے قسم ہے تماشے بھی انکسار کے دیکھ
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎
😍. 😘
😍. 😍
😍. 😍
😍. 😍
😍😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎
😘. 😎
😘. 😎
😘. 😎
😘. 😎
اللہ خیر کرے میرے سجناں دی
جیہڑے روگ ہجر دا لا گۓ
وعدے کر کے توڑ نبھاون دے
ادھ راہ وچ سنگت مکا گۓ
وت سیج سجا کے غیراں دی
میرے ڈھیر شریک ہسا گۓ
اساں عزت توں ڈردے چپ کر گۓ
تائیں فائدے لوگ اٹھا گے
M I love u
Aslamo alikum 😍
Good evening 😊😊
Good morning





