Good morning 🌞🌞🌞 My sweet heart 😘❤️ (M)only u
Mhb11 admin AP k kanon samj mein nhi ate agr 200kb ki post Karin tu khete hain ye pic achi nhi dekhe gi damadam par agr Bari post Karin tu khete Hain free basic par 200kb ki sand Kar sakte Hain Kia Hy Yar koi ek gal daso🤔
استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو 🐥🕊️ہو گیا تھا۔ استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو😂😜🐓 مرغا بنا دیتے ہیں۔
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 🦸
Good morning roZa Daro
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜
عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے🦟🦶 آتے ہیں 🤠
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!
با رش میں ایسی بات🌨️ کہا ں کہ ہمیں جُدا کردے
تُو مجھ میں شامل ہے میری رو ح💑 بن کر۔
جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا
خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain