مرنے کے نام سے جو رکھتے تھے ہونٹوں پہ انگلیاں🤫
افسوس وہی لوگ میری ذات کے قاتل نکلے💔🖤
Many Many congratulations to Sain Qaim ALi Shah For Clearing written Of CSS 2021
Very Hardworker Student we proud of u 😘
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

رفتہ رفتہ سیکھی ہم نے دنیا داری
پہلے ہم بھی بات کے پکے ہوتے تھے🖤
تاثیر ہی الٹی ہے اس جام محبت کی
ہم جس کو پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے




انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بعد گلاب کا بھی کراچی آنے سے انکار
میڈیا پر اتنا شور اور ہنگامہ سُننے کے بعد گلاب کو سیکورٹی خدشات تھے
سمندری طوفان گلاب کا کہنا ہے کہ اتنی تباہی تو میں نے کرنی بھی نہیں تھی جتنا سوشل میڈیا پر مسئلہ بنادیا گیا
تمہیں اپنی زندگی کا سفر اکیلے ہی طے کرنا ہو گا کسی ہمراہ کی امید پر بھروسہ نہ کرو
جب آپ کا بیٹا کوئی غلط عادتوں میں پڑ جائے تو کسی ایرے غیرے بےوقوف کی باتوں میں آکر اس کی شادی کا نہ سوچیں بلکہ اس کے علاج کا سوچیں دوسروں کی بیٹی ایسی آوارہ انسان کی طرف سے پریشانیاں لینے کے لیے پیدا نہیں ہوئی
بہترین نکاح وہ ہے!
جس میں لڑکی کے باپ پرایک تنکے
کا بھی بوجھ نہ ڈالا جاۓ❤️❤️
Good Night 😍😍
sweet Dreams ❤️

ایک وکیل نوجوان نے اپنی کولیگ لڑکی سے شادی کی۔ بوقت نکاح طے یہ پایا کہ گھر کا کرایہ خاتون دے گی، باقی اخراجات شوہر نامدار کے ذمے۔ سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا۔
25 برس بعد شوہر کا انتقال ہوگیا تو انکشاف ہوا کہ گھر شوہر کا ذاتی تھا اور وہ تواتر سے ہر سال کرایہ بھی بڑھاتا تھا 😄😂😛😂
😜😜😅😅
شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچ گیا۔ دلہا میاں نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔
"حد ہوتی ھے جہالت کی۔۔۔" امی کی آواز آئی۔
"لیکن امی یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ھے۔۔۔ دیکھیں تو اس کے ہاتھ میں میری دلہن کی منہ دکھاٸی کا کنگن ھے"
اور وہ بیچاری ہکّا بکّا ایک کونے میں کھڑی ایک ایک کا منہ دیکھ رہی تھی۔
امی نے اس بیچاری کو پکڑ کر سیج والے بیڈ پر بٹھایا اور اپنے بیٹے کو غضبناک آنکھوں سے اپنے ساتھ باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا۔
۔۔ کمبخت یہ کام والی نہیں، دلہن ھے تمہاری۔ ابھی منہ دھو کر آیی ہے۔


انسان کو بس ایک ہی بار آزمانا چاہئے پھر جو اس کا رنگ ہوتا ہے بس وہی اس کا رنگ ہوتا ہے اس کے بعد وہ آپ کو نہیں آپ خود کو دھوکا دیتے ہو

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain