دوسروں کی مدد کرنے کا وقت کسی کے پاس نہیں ہے
لیکن دوسروں کے کام میں ٹانگ اڑانے کا وقت سب کے پاس ہے
🙁
سوچو اگر لڑکیاں نہ ہوتی ۔
تو کریم بنانے والی کمپنیاں بھوکی مر جاتی۔
😝😝😃😃😃🤪😅
بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو معافی نہیں دی جاتی اُس کو نامعاشرہ معاف کرتا نہ اپنے اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہوجائے تو کہا جاتا بس بیٹی کے نصیب- 😓😓😥😥

گھر میں کیبل اور بیوی کے ہاتھ میں موبائل نہ ہو تو گھر کے حالات اب بھی پہلے جیسے ہو سکتے ہیں ورنہ کھاتے رہیں بغیر نمک کے سالن اور پکواتے رہیں تندوروں سے روٹیاں
😕😒


جو کسی کے جگر کا ٹکڑا لے کر راضی نہیں ہو تے وہ
جہیز لے کہ کیا راضی ہوں گے
لالچی لوگ
Barish Karachi horhi hai,
Pani Fb,Whtspp aur Snapchat
Sy arha hai…😵💫😜😂
وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں
Sad life 😢

دودھ والےہڑتال کرتے ہیں توسڑک پربہادیتےہیں،سبزی والے ہڑتال کرتے ہیں توسبزی سڑک پر پھینک دیتے ہیں بینک والوں کوپتانہیں کب عقل آئےگی 🤪
شادی میں جوتوں کی جگہ دالہے کا
موبائل چھپاؤ
پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دے گا
سوچ بدلو ، آمدنی بڑھاؤ😜

پھر یوں ہوا کہ!!
مزید اُس کے پیچھے بھاگنے کی بجائے میں نے اپنا سر سجدے میں رکھ دیا اور کہہ دیا "اللّہ جیسے تیری مرضی"



کچھ لوگ ساری زندگی
آ زادی میں گزار دیتے ہیں اور کچھ لوگ ساری زندگی محنت کرتے گزار دیتے ہیں
اپنے اپنے نصیب کی بات ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain