کرکٹ سیکورٹی تو ایک بہانہ ہے۔۔ پاکستان نے افغانستان میں بھارت۔امریکہ اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر بہت سے ممالک کو جو عبرتناک شکست دی ہے یہ اس کا بدلہ ہے۔نیوزی لینڈ کی فوج بھی اس عالمی شکست خوردہ فوج کا حصہ تھی۔ اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا جو کام پاکستان نے کیا ہے اس کے بدلہ میں کرکٹ کی نہ کوئی قیمت ہے اور نہ کوئی اہمیت۔ پاکستان ذندہ باد۔ پاک فوج ذندہ باد۔ آئی ایس آئی ذندہ باد۔۔