ترکی والے خ لفظ کو ادا نہیں کرسکتے اسی لیے اکثر وہ خیر کو حیر ، شیخ کو شیح خان کو حان بولتے ہیں۔۔ سب سے بڑھ کر ہمارے لکیر کے فقیر بھی اسی راہ پر چل رہے ہیں ارطغرل ڈرامے میں خانلی بازار کو ہمارے لوگ حانلی کہتے ہیں عجیب ہوا چلی ہے ویسے بھی اندھوں کو کیا پتا انہیں تو سننے سے غرض ہے۔۔