کڑاہی گوشت بنانے لگا ہوں گوشت کو صرف سے دھو لیا ہے اب آگے بتائیں کیا کروں ؟؟؟ 🙈
شادی کی رات دلہا کی طرف سے یہ سوال ضرور ہوتا ہے کہ تم شادی سے پہلے کسی کو چاہتی تھی ۔پاسٹ تو لڑکی کابھی ہوتا ہےاور لڑکےکابھی تو اس وقت سچ بتانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب سوال آپکی عزت کاہےزندگی کا ہے آپکے والدین کا ہے ۔
نہ میں جواب دے کر خوشگوار ازدواجی زندگی کی شروعات کریں کیونکہ اب پیچھے کچھ نہیں ہے۔
پوسٹ ٢
فاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی
غُربت کا سانپ تیری نشانی نگل گیا
کتنی تکلیف ھوتی ھے
جب آپ کو فرصتوں میں یاد کیا جاتا ھے
لیکن اصل اذیت اس سے پُوچھو جسے فرصتوں میں بھی کوئی یاد نہیں کرتااِس سے بھی بڑی اذیت ایک اور ہوتی ھے
پتا ھے کیاجب آپ کسی کو یاد کروانے پر بھی یاد نہیں آتے
اور میں اُنہی میں سے ایک ھوں💔🔥
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟
کہ لڑکیاں چبائی ہوئی چوینگم میں چینی ڈال کر دوبار میٹھا کر لیتی ہیں 🤣🤣



والدین سے کہوں گا جوڑنا سیکھیں توڑنا تو پہلے ہی بہت آسان ہے والدین کو چاہئیے اگر بہو سے غلطیاں ہو رہی تو اسے اپنی بیٹی کی طرح پیار محبت سے سمجھائیں اگر بیٹے سے ہو رہی اسے بیوی کے حقوق سمجھائیں اگر داماد کی طرف سے بیٹی سے ہونے والی بد سلوکی یا زیادتی کی وجہ سےساس سسر پریشان ہیں تو داماد کو اپنے بیٹے کی طرح دعویٰ رکھ کر سمجھائیں اور کوشش کریں جتنا ممکن ہو صبر و برداشت سے رہیں ہر مسلے کا حل صرف توڑنا یا قطعہ تعلقی نہیں ہوتا میں نے اپنی زندگی میں یہ سبق سیکھا کے جھک جانے اور برداشت کرنے میں ہی انسان کا فائدہ چھپا ہے



Hamesha Sb Sirf Dosron Ko He Dekhte Hain Apna Bura Kiya Nazar He Nahi Ata 😔
Kaise Hain Aap
Good After Noon
پلیز اپنے بچوں کو اور خود کو دل میں اتنا انسانیت جگاو میں نے اپنی آنکھوں سے نوجوان اور بوڑھوں کو قبر پر فاتحہ کے دوران سگریٹ نوشی کرتے دیکھا اگر ان لوگوں کو اس بات سے منع کرتے ہیں تو بات بگڑ جاتی ہے کیونکہ اچھی بات سے ہر اک کو مرچ لگتی ہیں پلیز اس قسم کے جو ناجاٸز کام ھیں ان سے باز آجاو اور دوسری بات جنازہ گاہ میں جب میت آرہی ہوتی ہیں کچھ لوگ جنازہ گاہ میں ایسے ہنس رہے ہوتے ہیں جسیے بارات پر آے ہوے ہوں پلیز اپنے اندر احساس پیدا کرو.




مرد ایک ایسی ذات ہے کہ جس کے ساتھ اگر تھوڑی سی ہمدردی کی جائے تھوڑی سی care کی جائے تھوڑا سا پیار دیا جائے تھوڑی سی چاہت دی جائے
جب وہ دکھی ہو اسے حوصلہ دیا جائے اس کے اٹھنے بیٹھنے کھانے پینے کا خیال رکھا جائے اگر وہ کچھ کہہ بھی دے تو درگزر کیا جائے تو دنيا کا کوئی مرد برا ہو ہی نہیں سکتا سوائے ان چند غلیظ زہنی مریضوں کے جو عورت کو صرف ضرورت کی چیز اور نوکرانی بنا کر رکھنا پسند کرتے ہیں.
اللّٰہ تعالی نے عورت کو ایسی خوبیاں دی ہیں کہ وہ مرد کے اندر سوئےحیوان کو بھی جگا سکتی ہے اور سوئے فرشتے کو بھی بس وہ عورت کے ہاتھ میں ہے کہ وہ مرد کو فرشتہ بنانا چاہتی ہے یاحیوان 😊
ہم سے لہجہ نہیں بدلا جاتا
لوگ چہرے بدلتے رہتے ہیں 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain