جلدی کھڑی ہونے والی چیزوں میں مصیبت آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
اصل موت تو تب آتی ہے جب آپکو پتا چلتا ہے کہ آپ کا تو صرف استعمال کیا گیا تھا۔۔۔🙂💔

Itna ghareeb hun ke kashmiri chai aaj tak sirf shadiyon mai hi pi hai😭😭😭
پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لیتا ہے
مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لیتا ہے اس لئے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کسی کی بات مت مانو
ورنہ بہت پچھتاو گے
جس کے بارے میں کچھ سنو اس سے پہلے تصدیق کرو !
بد گمانی بہت بڑا گناہ ہے 🌹🤘






میرےدانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا خاک پھنسےگے😕😰
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نےہا ہا کیتا تےمیں چنڈ👋 مار دینی اے😉😒😂
لڑکے نے دکان میں داخل ہوکر دکاندار کے سامنے بنے کاؤنٹر پر رکھے مرتبان سے ایک ٹافی نکال کر منہ میں ڈالی ، جیب سے ایک روپیہ نکال کر دکاندار بابا جی کو دیا تو سستی سے اونگھتے بابے نے مسکرا کر دو انگلیاں اٹھائیں اور لڑکے کو وکٹری کا نشان بنا کر دکھایا .
لڑکا بابا جی کی زندہ دلی سے بہت متاثر ہوا اور اس نے بھی ہاتھ کھڑا کرکے دو انگلیوں سے وکٹری کا نشان بنا کر بابا جی کو مسکراتے ہوئے دیکھا اور کہا : بابا جیوندے رہو ، مولا خوش رکھے تے وسدا رہوے ساڈا سوہنا دیس
بابے نے اپنی کرسی سے اٹھتے ہوئے لڑکے سے کہا : وڑ جانی دیا ، ٹافی دو روپے دی اے ایک روپیہ ہور کڈ🙈🙊


کہنے لگی
مجھے civic نہیں چاہیے آپکا ہاتھ پکڑ کے فجر کے بعد پیدل چل کے مجھے ہر وہ جگہ دیکھنی ہے جہاں آپکی پچھلی زندگی گزری
مجھے وہاں قدم رکھ کہ چلنا ہے جہاں آپکے قدموں کے نشان چل رہے
مجھے برانڈڈ کپڑوں سے بھری الماری نہیں چاہیے مجھے بس چند وہ سوٹ چاہیے جو آپ روز اپنی پسند سے نکال کے دیں اور کہیں یہ پہنو یہ تم پر بہت سوٹ کرتا ہے
مجھے سونے کے کنگن کی خواہش نہیں مجھے تو بس وہ کانچ کی چوڑیاں چاہیے جو راہ گزرتے ہوے آپکو دکھاٸ دے اور میرا خیال آنے پر آپ مسکرا کے وہ لے آٸیں
مجھے محل نہیں چاہیے مجھے چھوٹا سا گھر چاہیے جہاں ہم سب مل کے محبت سے رہیں ❤😇
Nikah_ko_aam_kejiey😘
Zina_ko_khtam_kejiy🙏
عورت ایک غلط مرد کےساتھ اپنی زندگی کےکتنے ہی بیش قیمت سال صرف یہ سوچ کر گنوا دیتی ہے کہ شاید آج نہیں تو کل یہ بدل جاۓ گا
میری محبت اسے بدل دے گی
لیکن عمر کے ایک حصے میں پہنچ کر وہ سوچتی ہے کہ کاش اس کو بہت پہلے ہی چھوڑ دیا ہوتا تو شاید آج زندگی اتنی بدصورت نہ ہوتی
معاشرہ خودکشی کو قبول کر لیتا ہے
لیکن پسند کی شادی کو نہیں 💯🔥
مرد کے دل میں دوسری عورت کی جگہ کبھی نہیں ہوتی لیکن بس وہ عورتوں کے دل رکھتا ہے کیونکہ عورتیں خود کشی نہ کر لے
پاکستان ایسا واحد ملک ہے
جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی پہ بارش ہوجاتی ھے 😁😂
سائنس پریشان🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain