Damadam.pk
Pak_Defender's posts | Damadam

Pak_Defender's posts:

.q1 Sad Life 
Sad Faizi 😔
P  : .q1 Sad Life Sad Faizi 😔 - 
Funny joke
P  : Muhabbat Bhi Zarori Thi 😔😔 bicharna Bhi Zarori Tha 😁😁😁 - 
Pak_Defender
 

اوپن مائنڈڈ ہونے کے چکر میں لوگ بے حیا ہوتے جارہے ہیں......

Pak_Defender
 

ایک امیر شخص صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے رخصت ہونے لگا تو وہاں کے خدمتگار سلام کرنے اور بخشش پانے کے لیے اکٹھے ہو گئے
اس امیر شخص نے ہر ایک کو انعام دیا مگر چار ایسے آدمی تھے جو باقی رہ گئے جن کو اس نے دیکھا نہ تھا اس شخص نے کہا" آپ چاروں نے میری کوئی خدمت نہیں کی تو پِھر انعام کیسا ؟
" انہوں نے کہا " جناب نے موقع ہے نہیں دیا ورنہ ہم تو ہر وقت حاضر تھے
"اس شخص نے پوچھا وہ کیسے"
جناب ! ہمارے ذمے مرنے والوں کو ٹھکانے لگانے کا کام ہے
"انہوں نے منہ بسورتے ہوئے کہا"

Jokes image
P  : .q1 Aisa Hai Mera Karachi 😜😜😜 - 
Jokes image
P  : .q1 Fori Rabta Fori Qabza 😁😁😁 Pahle Ayen Phale Paen ki Bunyad Par 😜😜😜 - 
تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥کیا رائے ہے آپ لوگوں کی📤
P  : تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا - 
Pak_Defender
 

پھر یوں ہوا کہ ماں نے میرا ماتھا چوم کر کہا
روزی خُدا کے ہاتھ ہـے تو غمزدہ نہ ہو😘❤🌼

Funny joke
P  : 😆😆😆😆 Aisa kOun bOlta Hai Bhai - 
Kabhi Kabhi Sochta hon Itni Talented Nation Kaise Itne Peche Rah Gayi 😔😔
P  : Kabhi Kabhi Sochta hon Itni Talented Nation Kaise Itne Peche Rah Gayi 😔😔 - 
Jumma mubarak
P  : .q1 Jumma Mubarak 😊😊 Dua Main Yad Rakhiye Ga Mera Entry Test Pass Ho Jaey - 
Pak_Defender
 

عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حُسن کا لالچ لے ڈوبا, دینداری کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا نتیجہ ذلالت ہی ذلالت.

Pak_Defender
 

مرد اگر اچھا کمانے لگ جائے تو اس کی پہلی سوچ ہوتی ہے کہ اب میں اپنی بیوی بچوں کو بہتر سہولیات مہیا کروں گا،
جبکہ عورت کمانا شروع کر دے تو اس کی پہلی سوچ یہ ہوتی ہے کہ اب میں مرد کے بغیر رہ سکتی ہوں
#کڑوا_سچ

Pak_Defender
 

ہمارا عشق ظفر رہ گیا دھرے کا دھرا
کرایہ دار اچانک مکان چھوڑ گیا

Good night
P  : Good Night ☺️☺️ Sweet Dreams ☺️ - 
Pak_Defender
 

جسکے پاس کوئی خواب نہیں اسکا کوئی مستقبل نہیں۔۔۔!!

Funny joke
P  : Post kArne Wala toh Tha He Beghairat Reply Check kArain Legendary Khatoon Ka - 
Pak_Defender
 

فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کے
چراغ آرزو لیکر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے
نامعلوم

.q1 Kaise Hain Guys ???
P  : .q1 Kaise Hain Guys ??? - 
Pak_Defender
 

ارسطو لکھتا ہے کہ ایک دن شاہ حیرون کی ملکہ نے سمانادیس سے پوچھا
"دانشمند ہونا بہتر ہے کہ دولت مند ہونا"؟
سمانادیس نے جواب دیا کہ دولت مند ہونا بہتر ہے کیونکہ ہم دانشمندوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ ہر وقت اُمرا کے دروازوں پر بیٹھے رہتے ہیں۔