Damadam.pk
Pak_Defender's posts | Damadam

Pak_Defender's posts:

Pak_Defender
 

مرد کو چاہیئے وہ اپنی بیوی کو گرل فرینڈ اور بیوی اپنے شوہر کو بوائے فرینڈ بنا کر رکھے

Pak_Defender
 

رانافوادکا فون آیا ہے
😂😂🙏🏻😂😂
قلندرز نہیں رہے

Pak_Defender
 

کچھ لوگ بولتے ہیں کہ اگر لڑکی سے شادی کے بعد سوچ نہ ملے تو کیا اسے چھوڑ دینا چاہیۓ تو انکے لئے یہ جواب ہے کہ یار عورت کوئی ٹشو پیپر نئیں ہے کہ use کیا اور نیا اٹھا لیا آخری حد تک سمجھائیں انکو اور ایک دوسرے کو قریب کریں تاکہ محبت اتنی بڑھ جا ۓ کہ دونوں ایک دوسرے کے مکمل ہو جاؤ

Pak_Defender
 

شادی شدہ عورت اپنے شوہر کے بغیر کتنی دیر صبر کر سکتی ہے؟ ایک اہم مسئلہ ہے جس کو آج کل کے مرد نظر انداز کرتے ہیں شادی کر کے سالوں سال دوسرے وطن پیسہ کمانے جاتے ہیں

Good night
P  : .q1 Good Night ☺️☺️ Sweet Dreams ☺️☺️ - 
Pak_Defender
 

😑😑بیوی ۔ ہزار روپےکی سخت ضرورت ہے
شوہر ۔ میرے پاس ابھی نہیں ہیں😔😔۔
بیوی ۔ اچھا میں اپنے میں سے استعمال کر 😂😂لیتی ہوں آپ بعد میں دے دینا

Pak_Defender
 

یہی کہیں گے نئی نسل تو بگڑ ہی گئی
بزرگ لوگ جوانوں کے دُکھ نہ سمجهیں گے_💔

Pak_Defender
 

چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق اور ٹیم کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂

Don't Be Jealous ☺️☺️☺️☺️
Sb ki Apni Marzi hoti Hai ☺️☺️
P  🔥 : Don't Be Jealous ☺️☺️☺️☺️ Sb ki Apni Marzi hoti Hai ☺️☺️ - 
کیا سزا ہونی چاہیئے اس غنڈہ گردی کی؟؟
P  🔥 : کیا سزا ہونی چاہیئے اس غنڈہ گردی کی؟؟ - 
Good evening
P  : .q1 Good Evening 😍 - 
.q1 
Mine A) But I know Why Weight Is Increase
P  : .q1 Mine A) But I know Why Weight Is Increase - 
Pak_Defender
 

آج تو مچھلی کے پاۓ کھانے کو دل کر رہا ہے، کوئی بتائے گا کہاں سے ملیں گے؟ 🤔

Pak_Defender
 

مبارک ہو کراچی والوں
❤❤
کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلی دفعہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں جگہ بنا لی
🇵🇰🇵🇰

Sirf Legend he Ans Dain Gay 
😊😊
Baki SB Dour Rahain 😔😔😔
P  : Sirf Legend he Ans Dain Gay 😊😊 Baki SB Dour Rahain 😔😔😔 - 
Good morning
P  : .q1 Good Morning ☕ - 
Lo G got Bolo yah Nahi Kahana 😜😜 Desi Wife
P  : Lo G got Bolo yah Nahi Kahana 😜😜 Desi Wife - 
Pak_Defender
 

حرام چیزیں کبھی سکون نہیں دےسکتی
ان میں سےایک غیر محرم سےتعلق بھی ہے ❌💯

Pak_Defender
 

خاوند جب کام سے گھر آتا ہے تو رات کو بیوی کے لیے چاکلیٹ اور گول گپے لے کر آتا ہے اگر کبھی بھول کے نہ لائے تو اس کو پوری رات نیند نہیں آتی

Good evening
P  : .q1 Good Evening 😍 -