ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ جب ہم کسی سے نیا نیا تعلق بناتے ہیں تو رات دن رابطے میں رہتے ہیں۔۔۔ اپنے لمحے لمحے کی خبر دیتے رہتے ہیں ۔۔۔ مگر پھر آہستہ آہستہ رابطہ کم ہوتے ہوتے نا ہونے کے برابر رہ جاتا ہے... پھر بات کرنے کا موڈ بھی نہیں ہوتا؟؟؟ اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ تعلق ہی ختم ہو جاتا ہے... کیا صرف ایک تجسس ہوتا ہے دوسرے کو جاننے کا؟؟؟ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ بظاہر کچھ نہیں ہوتے ،،،
آج اپنی شادی کی ایک بات یاد آگٸ کہ رخصتی کے دن گاڑی میں بیٹھتے ہی ایک آنکھ سے آٸی لیش اترگٸ تو میں جو زور و شور سے رو رہی تھی ،رونا بھول گٸ اب مجھے یہی فکر کہہ سسرال تک پہنچنے سے پہلے پلک کسی طرح چپک جاۓ تھوڑا سفر طے کر کے میں نے آہستہ سے ساتھ بیٹھے بھاٸی کو ہاتھ سے متوجہ کیا وہ شادی سے دو دن پہلے سے اتنی ریسپیکٹ کر رہا تھا، جلدی سے بڑا اور معتبر بن کے کان قریب کیا کہہ نجانے اس وقت بہن کو کیا ضرورت پیش آگٸ ، تو میں نے آہستہ سے کہا یہ کسی طرح میری پلک تو چپکا دو۔۔۔۔ وہ دو منٹ تو صدمے کی سی کیفیت میں میری طرف دیکھتا رہا پھر میرے ہاتھ سے پلک لے کر چلتی گاڑی سے باہر پھینک دی۔ میں نہ اسے ڈانٹ سکی نہ ایک لگا سکی مجبوراً دوسری بھی اتارنی پڑی ۔ اور سسرال میں لمبی پلکوں کے بنا گنجی سی آنکھوں والی دلہن اندر ہی اندر شرمندہ سی ہوتی رہی 😒
بیوی کی کسی حماقت پہ شوہر غصہ ہوگیا . اس نے بیوی سے بات نہیں کی اور صبح ناشتہ کیے بغیر چلا گیا . بیوی کو اس کی ساس نے بلایا اور دریافت کیا کہ کیا بات ہوٸ شیطان نےبیوی کے کان میں کہا " کہو مجھے ڈانٹا ہے گالیاں دی ہیں .. " بیوی نے کہا " انہوں نے مجھے بری طرح مارا .. " (شیطان ابھی تک کومے میں ہے)
قسمت میں اب خزاں کا مجھے ہو چا یقیں پھولوں کی وادیوں میں فقط کار دیکھ کر کیا موج غم ہے آنکھ میں دشتِ فرق ہے دل میں یہ سوئے درد کو بیدار دیکھ کر آیا خیال یار تو شعروں میں کہہ یا خوش ہوں میں سوچ فکر کا معیا دیکھ کر اپنی ہی جاں بچا کے وہ بھاگے گا لئے پیر عزم و عمل کی تیغ یا تلوار دیکھ کر وشمہ میں بھول جاؤں گی رشتہ ہے اس سے کیا اپنی میں اس کے سامنے پھر ہار دیکھ کر Sad_Life