سرسوں کے ساگ کو آپ 15 دن بعد ترسوں کا ساگ بھی بول سکتے ہو
😜😂



نائٹ سوٹ : Night Dress
آج کل ہم نوّے فیصد لوگ رات سوتے وقت نائٹ سوٹ پہن لیتے ہیں اسکی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں، ہماری غلطیوں میں ایک بہت بڑی غلطی یہ ہے کہ اکثر نائٹ سوٹ ناپاک اور گندہ ہوتا ہے جسے ہم یہ سوچ کر پہن لیتے ہیں کہ صرف سونا ہی تو ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نیند کو موت سے تشبیہ دی گئی ہے اور جاگنے کو زندگی سے۔ سوتے وقت مکمل پاکی کی حالت میں دعائیں معمول کے مطابق پڑھ کر پاک لباس می ہی سونا چاہیئے تاکہ اگر کبھی ہماری آنکھ نہ کھل سکے تو کم از کم پاکیزگی کے ساتھ سفرِ آخرت شروع ہو سکے۔
اللہ پاک ہمیں با عمل بنا دیں۔آمین






اکثر اداس شامیں راتیں برباد کر جاتی ہیں۔۔






💚جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند💚
❤️اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام❤️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain