زندگی میں آگے بڑھنے کے لیۓ پریشانیوں ، مشکلات ، hurdles ، دوسروں کے رویوں ، اور ان حالات پر جو آپ کے کنڑول میں نہیں بہتر ہے زیادہ Focus نہ کریں۔ ان کو رب کے حوالے کر کے آپ وہ کریں جو زندگی میں نکھار لانے کے لیۓ آپ کر سکتی ہیں۔ گبھرائیں نہیں ۔ اللہ آپ کے ساتھ ہے۔ دعاگو Faizi Ali Khan