پرسوں بیگم نے کہا، "سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی." میں نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی. آج صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں. میں نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے. تب سے سوچ رہا ہوں، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے 🤔 کوئی سمجھا دے 😘
آج چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الاول بروز پیر 19 اکتوبر 2020 کو اور عید میلاد النبی ﷺ 12ربیع الاول 30 اکتوبر 2020 بروز جمعہ کو ہوگی۔ مفتی منیب الرحمن چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان