پاکستانی ڈرامےاور ناولز خواتین کیلئے ایک ایسی گھٹیا درسگاہ ھے کہ جس میں طلاق اور ناجائز محبت کی فری ٹیوشن دی جا رہی ھے 😡
agree?

بیوی پیاری نہ ہو تو شوہر گھر لیٹ آیا کرتا ہے۔۔۔۔








مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے
کہیں پیار تو نہیں ہوگیا🙈🤔🤔

محبت، رن مریدی، اور سرکاری نوکری ایسے کام ہیں کہ، انکو کرکے مرد روتے بھی رہتے ہیں اور کیے بھی جاتے ہیں😬😁😁😉
#ثنیہ
کون کہتا ہے خواتین دوسری شادی کے خلاف ہیں
میں نے بہت سی عورتیں دیکھی
جو اپنے بیٹے کی دوسری شادی کے چکر میں رہتی ہیں
کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتی😀




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain