بابا جی کہتے ہیں آج کل کی لڑکیاں بھی بہت تیز ہو گئی ہیں ۔۔ کپڑے ہفتے کے دن ھی دھو کے سنڈے کو آن لائن آ کے یہ ثابت کر رہی ہوتی ہیں کہ میں پاپا کی پرنسیس 👱👸 ہوں ۔😆😆😆😆😆😆
Karachi walo kaha ho sab🧐
ﻣﺠﮭﮯ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ_________ ﺑﻨﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ آتی...💯💜🍁 ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ، ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﺍﺝ_____________ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﮯ....💙
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت💔 جب ملے گی خبر تجھ کو کے ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا😢💋
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت💔 جب ملے گی خبر تجھ کو کے ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا😢💋
محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے جناب۔۔۔ میری تو جان بستی ہے آپ میں💕💕
نہیں ہوتے برداشت تم پر دو نکتے!!!!! تبھی تو کہتا ہوں ہم ہو جائیں....
جا تجھے معاف کیا 💔
آج اترا ہے دل میں قافلہ غم کا☹ خوب روئیں گے__رات اپنی ہے💔
پیسے اگر درختوں پر لگتے تولڑکیوں نے باندروں🐒کے ساتھ بھی سیٹ ہوجانا تھا😂😂Agree😂
larkya to zalim nhi balke masoom hoti hai lakin mane kabhi ap ki tarh nhi delha
کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں جیسے کہ معدہ، پسلیاں اور پھیپھڑے دسنا میرا فرض تھا 😁😁😂😂
کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں جیسے کہ معدہ، پسلیاں اور پھیپھڑے دسنا میرا فرض تھا 😁😁😂😂
دنیا میں اس کے علاوہ کوئی نہیں تھا میرا لیکن اب دل کو دن رات تسلی دیتا ہو💔