بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂😂
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋✋
لگے رہو لگے رہو انبکس میں
آخر ہونا تو بلاک ہی ہے تم لوگوں نے🥳🥳😝😝😂
feeling jealous 😁
میں آج کل تجھے رب سے مانگنے لگا ہوں بہت
جو ہو سکے تو میری دعاؤں کو بے اثر کر دے
کوئی مالدار لڑکی کی ضرورت ہے😅😅😅
ye jo matlbi log hai dil karta hai goli maro sab ko
محبت کا مطلب کیا ہے؟ ❤️
محترمہ سنی لیون فرماتی ھیں......!!
"یہ دنیا پیتل دی"😂😂😂😂