زندگی میں کوئی ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو انسان رونا پٹنا ڈال دے
❤️👀
my only craving in life is to be loved the way I love 🙂🥲
وہ اب لوگوں کے جملوں کو جملے ہی سمجھتی ہے جذبے نہیں
کیونکہ تعریف اُسے کھوکھلی لگتی ہے اور تنقید بے معنی
👀😑سب ٹھیک ہونے تک اگر دل مر گیا تو ؟
بس ایک محبت نہیں سبب اُداسی کا
طرح طرح کے دل کو ملال ہوتے۔ سیاہ راتوں میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح، دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں💔
ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہو جاتا ہے اور کسی پر کوئی الزام بھی نہیں آتا ۔۔!!❤️🩹👀🥀
تمھیں خود میں کیا برا لگتا ہے؟❤️
میں نے ندامت سے کہا 👀
میرا دل دکھنے کے بعد بیمار ہو جانا برا لگتا ہے ۔
"اور پھر مجھے احساس ہوا"
آہستہ آہستہ وہ سب کچھ ہو رہا ہے
جس سے مجھے بہت ڈر لگتا تھا۔۔
....خدایا رحم کری
مشکل فیصلے لے رہی ہوں اب
I am not egoistic but!
مجھے لوگوں کے دلوں پر بوجھ بننے سے خوف آتا ہے۔۔۔!
اگر آپ حساس ور باتوں کو نظر انداز کرنے والے نہیں ہیں
تو آپ تمام بھڑیوں سے بچ جائیں گے ،مگر آپ کا دل آپ کو کھا جاۓ گا
koi ha Yahan?????
نفرت گناہوں سے کی جاتی ہے گناہگار سے نہیں
بندے بندے دا فرق ہوندا اے
کسی نوں ہیرے دی وی قدر نئیں ،کوی کانچ
سانھبی بیٹھا اے
تیرے سوا کون کریں گا میرے خوابوں کی تعمیر یارب
میں تجھ کو دیکھا رہی ہوں آنکھوں میں انتظار لیے!!
Self Respect ?
Ego ? Nah!
میرا دل تھک گیا دکھ دکھ کے!😭🥹🫶
مجھے فرصت ہی فرصت ہے
وقت پر سونا وقت پر اُٹھنا
کہیں باہر نا جانا
کسی سے نا ملنا
نہ کوئی فکر لاحق ہے
نہ کوئی یاد آتا ہے
مفر آخری مصرعہ ذرا سا جھوٹا لکھا ہے
🙂🥀❤️🩹
جب ہم کسی کے لیے بھی دکھ کی وجہ نہیں بننا چاہتے تو اپنے دکھ کی وجہ بن جاتے ہیں۔۔۔۔
میں کسی کی باتوں پہ کب روتی ہوں
میں تو اپنی نادانیوں پہ روتی ہوں ☺️😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain