مرے مالک__ مرے حرفِ دعا کی لاج رکھ لینا😓 ملے توبہ کو رستہ ، بابِ استغفار کُھل جائیں 🙏 اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ. آپ سب لوگ زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھیں جزاک اللہ خیرا
الســـــــــــلام علیکـــــــــــــــم........ اے اللہ پاک..........!!! جب ہماری موت کا وقت آئے تو ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمانا اور کلمہ طیبہ ہماری زبان پر جاری کرنا اور ہمیں ایسی حالت میں موت دینا کہ ہم تیری نافرمانی میں نہ ہوں بلکہ تجھے راضی کرنے والی حالت میں ہوں۔Aameen
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿 *یاالله زندگی کے بارے میں تیرے "فیصلے" ھماری"خواهشوں" سے کہیں زیادہ بہتر ھیں ياالله همارے نصیب میں وہ"عطا" کر جو همارے لیے"بہتری"کا باعث ھو اور ھمیں ہر"آزمائش" سے محفوظ فرما آمین !🕋*
تم اچھا سمجھو، تو اچھے ہیں ہم ۔۔۔۔ جو سمجھو بُرا، تو بُرے ہیں ہم ۔۔۔۔ تم اپنے ہو، جو کہیں اپنا تمہیں ۔۔۔۔ اور غیر ہو، جو سمجھ لیں غیر ہم ۔۔۔۔ بُرے سۂی، مگر منافق نہیں ہیں ہم ۔۔۔۔ جو دیکھتے ہیں،وہ ہی ہیں ہم ۔۔۔۔AN
السلام عليكم 😊 ایسی محبت کریں کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔ آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔ آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔ آپ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔ آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔ اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔ اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔ اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔ آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔۔
مــحبت کرنے والوں میں اور کچھ نہ ہو، ایک بات ہــوتـی ہے بے ادب نہــیں ہوتے، پتھر جیسے سخت نــہــیں ہوتے دل دکھا ہوا ہو کــیســا بــھی، بـد دعا نہیں دیتے......!!!!!N