Damadam.pk
Pare-Khan's posts | Damadam

Pare-Khan's posts:

Pare-Khan
 

💔
میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا۔ ۔ ۔ کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ ۔ ۔
پھر مجھے اس کی محبت عطاء کر کے ڈر بٹھا دیا گیا۔ میں کئی سال اس کو کھونے سے ڈرتی رہی ۔۔۔۔۔۔
پھر ایک دن اس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا۔ ۔ ۔
میں اب بھی ڈرتی ہوں۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کھونے سے نہیں
اب رشتے بنانے سے ڈرتی ہوں۔ ۔ ۔

Pare-Khan
 

محبت کرنے والے کبھی بدعا نہی دیتےمگر ہاں
ان کی آہیں انسان کو بدعا کی طرح لگ جاتی ہیں😖N

Pare-Khan
 

بکھرے بکھرے سے تھے ہم پہلے،
اب سنورنے لگے______!!
وجہ تم ہو....❤❤🙈
😍😘A

Pare-Khan
 

اپنی تنہائی میں بہتر ہوں میں۔۔۔۔✌🏻❤
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارے کی🔥.i5

Pare-Khan
 

*اِصلاحی قَول*
*اِنـــــــــــــــــــــــــسان!*
کی سب سے بڑی *"بے وقوفی"* یہ ہے کہ،
وہ *"الله کریم"* کے آگے رونے سے پہلے،
کِسی اِنسان کے آگے رو چُکا ہوتا ہے•

Pare-Khan
 

اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَ فُجَآئَةِ نِقْمَتِكَ، وَ جَمِيْعِ سَخَطِكَ
اے اللہ ! بے شک میں تیری نعمتوں کے زوال سے اور تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے اور تیری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

Pare-Khan
 

💔ہماری موت بھی کیا موت ہوگی💔👈_
💔تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے💔😢😢

Pare-Khan
 

وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا. .i5

Pare-Khan
 

اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئے گا...😐
مطلب...کہ
اسکے ہر emotion میں شدت پائی جائے گی...💔
غصہ کرے گا تو بہت کرے گا🙂
نفرت کرے گا تو انتہا کو چھو جائے گا🤗
ہنسنے لگے گا تو بہت ذیادہ ہنسے گا... چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا... خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت ذیادہ انگیج ہوگا... اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا...

Pare-Khan
 

اور اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا رب تم سے ہم کلام ہو تو قرآن کو ترجمعے کے ساتھ پڑھو۔۔بےشک وہ تمہیں سنتا اور سمجھتا ہے اور تمہاری ہر پریشانی اور سوال کا جواب قرآن میں دلیل کے ساتھ موجود ہے۔۔۔بےشک وہی تمہارا کار ساز ہے۔

Pare-Khan
 

کیسی محبت ہے آپکی
محفل میں ملے تو انجان کہہ دیا
اکیلے میں ملے تو جان کہہ دیا ❤

Pare-Khan
 

تمھیں"لگتا ھوگا کہ ھم❣
تمھیں یاد نہھیں کرتے_____!!
ھم وہ سانس ھی نہیں "لیتے❣
جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ" ھو___!! Nazi Pare ❤

Pare-Khan
 

مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💕
💞تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے💕
💞مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے💕
💞تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے💕
💞میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں💕
💞مجھ کو تیری تعریف , تیری داد چاہیے💕
💞احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن💕
💞جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے💕
💞تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید💕
💞لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے💕

Pare-Khan
 

بتا پھر کون سے موسم میں امیدِ وفا رکھیں,..
تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی
🌧🔥🌧Pare( N )

P  : .j1 .j1.j1.j2.j2.j2 - 
Pare-Khan
 

زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا*
*تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥*
(Nazi)😐😑

Pare-Khan
 

عشـــــــــق_یہ_تفریق مناسب تو نہیں
جو حال_اِدھر ہے وہ اُدھر کیوں نہیں
😐N

Pare-Khan
 

تجربہ ایک ھی کافی ہے زندگی کے لیے
میں نے دیکھا ھی نہیں عشق دوبارہ کر کے🌷

Pare-Khan
 

ﺍﭼﮭﺎ ﺷﺮﯾﮏِ ﺣﯿﺎﺕ ﺑﮭﯽ
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ.♥️

P  : Miss u alot .j1(Nazi)💗💗 -