ہمارے پاس ہمارے اپنے نفس کے لئے وقت نہیں۔ ہم تنہا ہوں بھی تو موبائل کے ذریعے لوگوں کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں۔وہ تنہائی جو اللّٰه اور بندے کے درمیان ہو اسے ہم نے چھوڑ رکھا ہے۔ اور یہ بڑے دکھ کی بات ہے
☆جب موت آے تو ✯ تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو ☆ایے رب العالمین ✯روز محشر ☆رحمتہ للعالمین ﷺ ✯کی شفاعت نصیب فرمانا ☆ان لو گوں میں شامل فرمانا ✯جن سے تو راضی ہوا ☆آمین یا رب العالمین
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴْـــﻢ 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 محمد ﷺ 3 بار سورت فاتحہ 3 بار سورت اخلاص 313 بار حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ اللہ پاک ھم سب کی مشکلات آسان فرمائے گا آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن
ہاں میں وہی لڑکی ہوں جو محبتوں کی اسیر ہے جو اپنی دنیا میں جیتی ہے جو شرارتوں سے لوگوں کو ہنساتی ہے جو رنگوں کو اپنا دوست رکھتی ہے جو بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتی ہے جو بارش کی دیوانی ہے ہاں میں وہ لڑکی ہوں جو پاگلوں جیسی دیوانی ہے ہاں میں وہ لڑکی ہوں جسکو اپنے پاگل پن سے محبت ہے....❤
اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتی!!😰 فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتی!!😊 لہجہ نرم رکھ کر ملتی ہوں عاجزی کے ساتھ!!🌝 مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتی!!💯 تذلیلِ محبت ہے ، بے حسوں سے محبت کرنی!!💙 پتھروں پہ عیاں اپنے ، احساسات نہیں کرتی!!🎭 ہار جاتی ہوں سب سے ہی اب جان بوجھ کر!!🌚 میں کسی کے نصیب میں ، مات نہیں کرتی!!👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain