Damadam.pk
Pare-Khan's posts | Damadam

Pare-Khan's posts:

Pare-Khan
 

وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا
And whoever fear Allah, he will make a way out for him.
اور جو کوئى اللّٰه سے ڈرے گا اللّٰه اس کے لۓ راه نکال دے گا۔

Pare-Khan
 

اے اللہ..!!
آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم....
بس اپنی رحمتوں سے نواز دے ہمیں.😢

Pare-Khan
 

حوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں لپٹی
میں تم سے ملوں گی اصولِ شریعت کے مطابق🔥

Pare-Khan
 

شادی کے لیے
جہیز کی بجاۓ نیک عورت کا انتخاب کریں، دین آپ کی نسلوں تک منتقل ہوگا.💞💕

Pare-Khan
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟"😒🙏
میں نے مسکرا کر جواب دیا "تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"۔😂😂

Pare-Khan
 

عبادتیں جُھکنے سے مشروط نہیں، نیتوں کی پابند ہوتی ہیں- نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے________

Pare-Khan
 

جب تک کورونا ویکسین دریافت ہوگی، پاکستانی جنگل کےہر پودے کا قہوہ بنا کر پی چکے ہونگے لیکن ماسک کی عادت پھر بھی نہیں ڈالیں گے😷🙏😒🙄😜

Pare-Khan
 

❤دل رویا پر آنکھوں کو رونے نہ دیا
ساری ساری رات جاگے خود کو سونے نہ دیا
💕💕💕اتنا کرتے ہیں یاد آپ کو
پر اس بات کا احساس کبھی آپ کو ہونے نہ دیا......!!!

Pare-Khan
 

سُنو لفظوں کے #زخم جھیلنے کے بعد
بُھول جانے کا فن
یا تو #پاگل کو آتا ھے یا پھر #کامل کو !!!

Pare-Khan
 

صبر کا امتحان تو تب شروع ہوتا ہے
جب موبائل Silent پہ ہو اور
مل نہ رہا ہو.........😥😒😁😂😅

Pare-Khan
 

کوئی مجھے بهی دل دے دو
میں نے کونسا کها جانا ہے🙈
😌😄

Pare-Khan
 

Suno.... ٹائم پاس کے لیئے
آتے ھو یا کسی سپیشل کے لیئے
💝💝💝
😊

Pare-Khan
 

,,,زما دہ حال پوھتنہ سلہ کوی,,,
,,,پہ زڑہ یوہ او پہ حلہ بلہ کوی,,,
,,,زہ چی پہ کمہ باندی مرمہ گلہ ,,,
,,,ھغہ خبرہ سو سو زلہ کوی,,,
,,,مہ جاڑہ وس گیلی مہ کوہ,,,
,,,چی سہ کوی پہ زان پخپلہ کوی,,,
,,,چی دہ پوختنی پہ ارمان دی مڑ شم ,,,
,,,تہ بہ زما پوختنہ ھلہ کوی,,,

Pare-Khan
 

اے اللہ ! اپنے فضل و کرم سے ہم سب کے ساتھ عافیت اور بھلائی کا معاملہ فرما ،ہماری مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرما
Aameen

Pare-Khan
 

تحریریں لکھنی مجھے آتی نہیں...!!😍🙈
جس کا ہاتھ پکڑوں گی شہزادہ بنا دونگی..!!
😂

Pare-Khan
 

*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣

Pare-Khan
 

اس کی ایک بات اچھی لگی اُس نے رمضان میں مُجھ سے بات کرنا چھوڑ دی کیوں کہ وُہ روزہ رکھ کے محبّت کے جھوٹے اعتراف نہیں کرنا چاہتا تھا

Pare-Khan
 

یاد رہے کہ کچھ جُرموں کی
ایفـــ آئی آر آسمــان پہ لکھــی جاتی ہــے
وما كان ربك نسيًّا
اور تیــرا رب نہیــں بھولتا...!!!! ❤

Pare-Khan
 

Na muhbbat na dosti kuch nhi ras hamy...sb badal jaty h hmary dil m jagga bnany k bad💔

Aj 15 shaban h shab e barat Ya Allah hamy maaf farma dena Aameen summa Aameen
P  : Aj 15 shaban h shab e barat Ya Allah hamy maaf farma dena Aameen summa -