اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناه کا تذکره کسی سے نہ کیجئے۔ کیونکہ اپنی نیکی کو چھپانا، آپ کی سوچ کا امتحان ہے اور دوسرے کے گناه کو چھپانا آپکے کردار کا امتحان۔
الله کریم ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایمان کی دولت ہم سب کو عطا فرمائے۔
(آمین یارب العالمین)🌹
ﯾﺎﺍﻟﻠﻪ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺳﮯ، ﻣﯿﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ
ﺩﮐﻬﺎﻭﮮ ﺳﮯ، ﻣﯿﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻬﻮﭦ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ
ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﻫﻢ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺷﮑﺮ ﮔﺬﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺎﺩﮮ
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ
خدا ترسی یہی ہے کہ انسان جس تکلیف اور مصیبت میں سے خود گزرے، اسے دوسروں پر مسلط ہر گز نہ کرے۔ یہی انسانیت کی معراج ہے اور یہی اہلِ ایمان کی طرزِ زندگی ہونی چاہیے۔
ترسی یہی ہے کہ انسان جس تکلیف اور مصیبت میں سے خود گزرے، اسے دوسروں پر مسلط ہر گز نہ کرے۔ یہی انسانیت کی معراج ہے اور یہی اہلِ ایمان کی طرزِ زندگی ہونی چاہیے
Dard tha naseeb m drd ko nibhana tha aag k samandar m doob k hi jana tha😟😟
میں اسے پانا چاہتی ہوں، لیکن ایک حلال تعلق میں
میری سب سے بڑی خواہش ،اس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کے چلنا، پورے فخر اور غرور سے۔۔
ایک پاکیزہ رشتے میں..❤
@@اصل زندگی@@"
خالق سےاچهاتعلق اورمخلوق سےاچهابرتاؤمومن کی نشانی هے،کھاناپیناسوناسانس لیناکام کرناہی زندگی نہیں دوسروں کےدلوں میں اورانکی دعاؤں میں زندہ رہنااصل زندگی ہے!!
آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے😍
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری.🥰A
محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں ___💔
A
کچھ لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا
مگر وہ پھر بھی مسکراتے ہیں
پتا ہے کیوں
کیونکہ وہ اللہ سے اچھے کی امید رکھتے ہیں
اور ۔۔ بے شک وہ سب کچھ عطا کرنے والا ہے
❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤A
چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے
ہم اجڑ کے بسے ہیں بڑی مشکل سے
تم دور ہی رہو تو۔۔ نوازش ہوگی۔۔۔
اک میری چاہت مولا اک تیری چاہت ہے
میں نے بہت چاہا وہ ہو جو میری چاہت ہے
پر خود کو سپرد نہ کر سکی جو تیری چاہت ہے
تو نے تھکا دیا مجھے اس میں جو میری چاہت ہے
میرے مولا میں نے نافرمانی کی اس میں جو تیری چاہت ہے
مگر تو ہی ہے جو مجھے وہ بخش دے جو میری چاہت ہے
کیونکہ ہونا وہی ہے جو تیری چاہت ہے
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!ے جان میری! ❤❤
سنا ھے جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤A
مر گے سب_____خواب آنکھوں کے💔
ہر طرف ہے______گلہ حقیقت کا💔
💔pare💔
⭐وہ محرم بن کر ملے تو لاکھ دفعہ قبول ہے
ورنہ میں نے اس سے ملاقات کی حسرت نہیں رکھی🌹
آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
لہذا،
سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام خواتین سے میری گزارش ھے
کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں،
کیونکہ انسان کےپاس اپنی عزت سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں،
آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج ھے،
بہت شکریہ
Plz Zara soncha
لڑکی pic نہ دے تو فیک ID
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے
─
🌾🌸جبـــ دوستـــ اللّٰـــــہﷻ کــریـم ہــو، 🌸🌾
🌾🌸کتـــابـــ قــــــرآن کـــریـم ہــو، 🌸🌾
🌾🌸اور راستـــہ صـــراطِ مستقیـــم ہو تــو، 🌸🌾
🌾🌸گمــــــراہ ہونــا نــاممکــــــن ہـــے 🌸🌾
️
وہ جہاں آخری سانس
رہتی ہیں نا... !
میں نے چُپ چاپ وہاں رکھ
لیا ہے تُمہیں..........❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain