Damadam.pk
Pare-Khan's posts | Damadam

Pare-Khan's posts:

Pare-Khan
 

بِکـھری کتـابـیـں، بھـیـگے اوراق اور تنہائ پسـند سـا دل
یقین مانو محبت نے میری عمر پر بھی ترس نہیں کھایا
💖A

Pare-Khan
 

ہم نے دنیا میں عزت کمائی ہے ۔
تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا
💖

Pare-Khan
 

خوبصورت ہونا بھی آسان نہیں نظر لگ جاتی ہے
اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے
😛😛😜😜😜😄😊😄
Plz pray for me 😭

Pare-Khan
 

سنو تم مجھے اس وقت بھی اچھے لگتے ھوں😍
جب پوری دنیا مجھے زہر لگتی ھے🙈❤️
A

Pare-Khan
 

اجنبیوں کو ہماری کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی مصروفیت کے درمیاں فارغ وقت ہوتا ہے...!!!

Pare-Khan
 

بڑی تبدیلیاں لائے ہیں اپنے آپ میں لیکن
تمہیں بس یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے
❤A

Pare-Khan
 

مشکلات سےسبھی گزرتےہیں…
بس تکالیف پر ہمارا ردِ عمل اور
ہمارےالفاظ بتاتےہیں کہ اس امتحان میں
ثابت قدم رہےیا نہیں…
صرف اللّٰه ہی ہماری
زندگی میں خوشی لاسکتاہے.
”اور یہ کہ وہی ہنساتاہے اور رلاتاہے۔“

Pare-Khan
 

کچھ رشتے بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ان کا کوئی نام نہیں ہوتا ۔۔۔! ان پر ہمارا حق خود بخود اس طرح کا ہو جاتا ھے کہ وہ ہمیں ہر حال میں اپنے ساتھ چاہئے ہوتے ہیں۔۔۔! بنا کسی لالچ کے 'بغیر کسی غرض کے بس ان کا ہماری زندگی میں ہونا ہی' ایک سکون ایک تسلی کا باعث ہوتا ھے ۔۔۔!

Pare-Khan
 

🌧یه بارش کا موسم! یه ٹھنڈا سماں.__
یه بھی کوئى وقت هے هم سے دور رهنے کا💖💖A

Pare-Khan
 

دل سے اتر جانے والے لوگ سامنے کھڑے بھی رہیں تو نظر نہیں آتے۔۔💖A

Pare-Khan
 

گناہ پہلے پر لطف نظر آتا ہے۔۔۔پھر انسان جب اسکی طرف بڑھتا ہے تو وہ آسان ہو جاتا ہے۔۔۔پھر اس سے خوشی ملنے لگتی ہے ۔۔۔پھر وہ بار بار کیا جاتا ہے۔۔۔پھر وہ فطرت بن جاتا ہے۔۔۔پھر انسان گستاخ ہو جاتا ہے پھر اسے کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا۔۔۔اور بالآخر تباہ ہو جاتا ہے ! 🔥
استاذہ فرحت ہاشمی

Pare-Khan
 

روزانہ خود کے لیے کچھ وقت نکالو اکیلے بیٹھو اور سوچو کہ جو چل رہا ہے اسے بہتر کیسے بنایا جائے اور جو کچھ برا ہو رہا ہے اس سے کیسے نکلا جائے..
"اور یقیں مانو تنہائی میں آئی ہوئی اچھی سوچ
اللہ کی طرف سے انعام ہوتی ہے"💕

Pare-Khan
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
A

Pare-Khan
 

💞تجھ سے میرا رشتہ ہو اتنا پاک 💞
💞جنّت تک رہے تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ💞A

Pare-Khan
 

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🖤
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں ۔۔۔۔
A

Pare-Khan
 

وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے
دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی _!

Pare-Khan
 

"DUA" Naseeb Se Ziada Qeemti Hoti Hai.
Q K
Jab Zindagi Mein Sab Kuch Badal Jaye Tab Insan Ke Pas Sirf "DUA" Hi Aisi Cheez Bachti Hai Jo Naseeb Badal Deti Hai.
Bas Ek Choti Si "DUA" Hai.
"ALLAH PAK" apKo Apne Siwa Kisi Ka Mohtaj Na Kary Or Sada Aabad Rakhy..!!
"AamEen"

Pare-Khan
 

_آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے 🥀✌️✍️

Pare-Khan
 

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙ 💕
💕 بہتــرین انســان وه ہــےجـس ڪا وجــود
دوسروں ڪـــے لیـــے فــائــدہ منــد ہـــو 💕

Pare-Khan
 

محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ.....
تم کو تو ہم
"ضبط" سے لیکر "مکافات" تک کے معنی سمجھاتے😐A