Damadam.pk
Pare-Khan's posts | Damadam

Pare-Khan's posts:

Pare-Khan
 

a post.
رب کےساتھ ضدیں نہی کرتی
اپنی خواہشات کی لمبی فہرست دعاٶں کا حصہ نہی بننے دیتی
نہ ہی رب کو زبردستی اپنی دعاٶں کی قبولیت پہ فورس کرتی ھوں
اب میں اپنی مرضی نہی
رب کی مرضی پہ جینا چاھتی ھوں
بہت کر لی اپنی من مانیاں
اور بہت بھگت لی لمبی سزاٸیں
رب کریم جو میرے حق میں بہتر ھو عطاء کر دے
Ameen

Pare-Khan
 

یہ رانجھا اس صدی کا ھے زرا محتاط رہنا تم
اٹھا کر فائدہ تیرا یہ پھر سے ہیر بدلے گا
👐

Pare-Khan
 

حوا کی بیٹیاں پھولوں کی نہیں
عزت کی محتاج ہوا کرتی ہیں
#𝑵𝒂𝒅𝒆𝒆𝒎 𝑲𝒉𝒂𝒏

Pare-Khan
 

زندگی تیرے تسلسل میں ھم نے
وہ لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند تھے.
❤A

Pare-Khan
 

سنو لڑکو 🙄🙄
اپنى آئى ڈى کا پاسورڈ تو دینا
میں نے آپ لوگوں کى ڈى پى بدلنى ہے 😏😏 تھک گئى ہیں آنکھیں ایک سى ڈى پى دیکھ دیکھ کے 🙄

Pare-Khan
 

حدیث پاک کا مفہوم ہے....
❣نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا....
❣#نماز دین کا ستون ہے..
❣#نماز مومن کی معراج ہے..
❣#نماز روکتی ہے بے حیاٸ اور ناشاٸستہ باتوں سے..
❣#نماز نبی پاکﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے..
❣#نماز پڑھنے والے کو اللّہ تعالٰی پانچ انعامات سے نوازتا ہے
❣ ایک دنیا میں اور چار آخرت میں،دنیا میں رزق کی تنگی ❣اس پر سے ہٹا دی جاتی ہے،
❣اور چار مرنے کے بعد،قبر کا عذاب اس کو نہیں ہوتا...
❣نامہ اعمال سیدھے ہاتھ میں دیا جاتا ہے..
❣پل صراط سے بجلی کی طرح گزر جاٸیگا...
❣اور بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گا..

...g3...g3...g3...g3
P  : ...g3...g3...g3...g3 - 
Right*...g3...g3...g3...g3
P  : Right*...g3...g3...g3...g3 - 
Pare-Khan
 

💕جب دل میں میل طبیعت میں ضد اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں💕

Pare-Khan
 

💕ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﻠﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ہو ﻟﯿﮑﻦ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﭼﮭﺎ ﺿﺮﻭﺭ ہوﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮧ ﺑﻨﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﺮ ﻭﻟﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﺿﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭ کا ایکﻣﺴﺘﻘﺒل💕

Riyaze hamy ye nahi sikhate k kis tarhaa kushiyon ko jorna hai or udasiyon ko gathana hai....!wo aik ahem sabaq zarur sikhate hai k her masly ka hal hai...!
P  : Riyaze hamy ye nahi sikhate k kis tarhaa kushiyon ko jorna hai or udasiyon - 
Pare-Khan
 

اور پتا ہے جب جب میرا ڈپریشن زیادہ ہوتا ہے تو میں کیا کرتی ہوں ..؟
میں روتی ہوں اس وقت تک روتی ہوں جب تک دل کا درد ختم نہیں ہو جاتا ...
اگر میں روؤں نہ تو شاید میرا دل تکلیف سے پھٹ جائے ...
ویسے میں بہت ہمت والی ہوں لیکن کبھی کبھی _____ خود سے ہی لڑتے لڑتے ہار جاتی ہوں" 😔

Pare-Khan
 

"جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دورى احتیار کر لو وہ خود لوٹ آئیں گے، مگر اس وقت جب تمہارے دل سے اتر چکے ہوں گے کیونکہ وہ تمہارى قدر سے نہیں بلکہ اپنے پچھتاوے سے لوٹتے ہیں، جس کى دى تکلیف سے تم آج رو رہے ہیں کل وہ تمہارے پچھتاوے میں روئے گا"
مکافات عمل

Pare-Khan
 

جب کوئی پوچھتا ھے کیسی ہو ۔۔۔۔؟؟؟😢
تو .....💔
میں اک لمحے کو چپ سی ہوجاتی ہوں،،
اور پھر مسکرا کر "الحمدللّٰه " کہہ دیتی ہوں ...😊🖤
لیکن پتا ہے میرا دل چاہتا ھے کہ میں بتاٶں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں میں پچھلے بہت سے دنوں ہفتوں مہینوں یاں شاید سالوں سے سکون سے بالکل نہیں سو پائی____
میرا اب ہر وقت چیخیں مار مار کر رونے کو دل کرتا ھے ,,, لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتی ہوں ۔۔۔ تاکہ میرے یہ آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں ۔۔۔ اور واقعی یہی ہوتا ھے میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر اب گھنٹوں یوں ہی بلاوجہ بنا آواز کے روتی رہتی ہوں .....
نہ کوئی شکوہ شکایت نہ ہی کسی سے کوئی گِلہ ۔۔۔۔۔
بس میرے آنسو ہیں .....
جو رات کے پچھلے پہر بھی میرے ساتھ ہوتے ہیں مجھے سہارا دئیے🔥

Pare-Khan
 

وفا کی جنگ مت کرنا ، بہت بیکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے ، مُحبت ہار جاتی ہے
ہمارا تذکرہ چھوڑو ، ہم ایسے لوگ ہیں
جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی ،
مُحبت مار جاتی ہے۔
A

Pare-Khan
 

اِنسانوں کو شِکست دینے کی بجائے اُنہیں جیتنے کی کوشش کیجئے___!
💕

Pare-Khan
 

💞غزل 💞
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو
زمانے سے ملا جو غم اسے گیتوں میں ڈھالا ہے
A❣

Pare-Khan
 

تُو گیا وقت نہیں ہے کہ بُھلا دُوں تُجھ کو
تُو میرا حال ہے ___ اور بیت رہا ہے دل پر
❤❤A

Pare-Khan
 

کبھی سینے کے ساتھ لگا کر سن وہ دھڑکن ،💏
جو ہر پل تیرے ساتھ رہنے کا ورد کرتی ہے......💖💖
💚A

Pare-Khan
 

مجھے بس وہی دیکھے😍😘🤗
جس کے لیے میرے اللہ نے مجھے تخلیق کیا ہے😍🥰
A