انسان کو من چاہے کی ہی طلب ہوتی ہے ، پھر اس کو کتنا بھی سمجھا لو ، یہ اچھا ہے ، وہ حسین ، یہ لے لو ، وہ مانگ لو ، مگر نہیں ، بس من چاہا ہی چاہیے بس۔۔! 🔥💔
🍂ہنستے ہوئے 〰️ چہرے کو غموں سے آزاد مت سمجھو 🍂ہزاروں غم 〰️ چھپے ہوتے ہیں ہلکی سی مسکان میں 🍂ہم تو ہنستے ہیں 〰️ دوسروں کو ہنسانے کے لئے غالب 🍂ورنہ دل میں 〰️زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا
اسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا۔ ملنا بھی نامکمل ہے۔ جدائی بھی ادھوری ہے۔ یہاں ایک موت پوری ہے۔ اسے کہنا۔۔۔ اداسی جب رگوں میں۔ خون کی مانند اترتی ہے۔ بہت نقصان کرتی ہے اسے کہنا۔۔۔ بساط عشق میں جب مات ہوتی ہے۔ دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے۔ مکمل بس۔۔!!! خدا کی ذات ہوتی ہے۔