انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اسے کھا رہی ہوتی ہیں تب ہی تو “ جون ایلیا “ فرماتے ہیں کہ وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو جو باتیں پی گیا تھا میں ۔۔! Good night🌉
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ، 😌 عزت کے محتاج هوتے ہیں. جتنی عزت دی جاۓ🌹 اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں ❤️ اور یہ رشتے خوبصورت آواز ❣ اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں 🥀
وہ نیکیاں دیکھ کر تھوڑی دیتا ہے.. وہ تو ان کو بھی دیتا ہے.. جو اس کا نام تک نہیں لیتے.. اور ایسوں کو بھی جو ساری عمر کسی کا بھلا نہیں سوچتے.. وہ اگر نیکیوں کے حساب سے تول کر دینے لگ پڑتا تو کسی کو کچھ بھی نہ ملتا.. مخلوق بھلا خالق کو کیسے کچھ لوٹا سکتی ہے .