خوش فہمی کے سلسلے اتنے دراز ہیں کہ ہر اینٹ سوچتی ہے دیوار مجھ سے ہے🥀🖤




وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
ہمارے نبی بڑی شان والے۔ ❤️❤️❤️

رہے سلامت بس انکی ﷺ نسبت
میرا تو اک آسرا یہی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقاﷺ
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے❤
کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہے
اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ انسان ہیں ❤ 🥀
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “♥️Beshak
جبـــ اللّٰـہ ســـے محبتـــ کا رشتـہ قاٸم ہوتـا ہـــے
تـو نمازوں ســـے تحجُد تکــــ کا سفـر خودبخـود شـروع ہـو جاتـا ہـــے♥️💯🔥
#AK ♠️💯
تقسیم کی اللّٰه نے جب رحمتیں
ہمارے حصے میں مُحَمَّدﷺ آئے...
"صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم"❤




پاکستان کے حکمران اس بار عید الفطر کے چاند 🌙🌙🌙🌙 کا اعلان امریکہ سے اجازت لے کر کریں گے🤭🤭🤭
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیپ جسٹس پارٹی نے کہا ھے
کہ شوال کے چاند کے پاس شام
تک کی مہلت ھے ورنہ رات 12
بارہ بجے عدالت لگا کر 🌙چڑھانا
ہمیں آتا ھے۔ 🙄


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain