چیپ جسٹس پارٹی نے کہا ھے
کہ شوال کے چاند کے پاس شام
تک کی مہلت ھے ورنہ رات 12
بارہ بجے عدالت لگا کر 🌙چڑھانا
ہمیں آتا ھے۔ 🙄
آپکی زندگی میں کم از کم کچھ سجدے ایسے بھی ضرور ہونے چاہیۓ جن سجدوں کا مقصد کسی انسان کو پانا نہیں بلکہ اپنے رب کو پانا ہو "-❤😊
Post link