Damadam.pk
PareesaG's posts | Damadam

PareesaG's posts:

ہزارہ ایکسپریس وے، ایبٹ آباد۔۔🌿🚙beautiful view❤️❄️🌨️⛈️
P  : ہزارہ ایکسپریس وے، ایبٹ آباد۔۔🌿🚙beautiful view❤️❄️🌨️⛈️ - 
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند رہینگے۔
گھروں میں ماتم
سکولوں میں جشن
P  : ملک بھر کے تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند رہینگے۔ گھروں میں ماتم - 
قوم کے ہونہار طلباءکے ہیرو
P  : قوم کے ہونہار طلباءکے ہیرو - 
Funny joke
P  : سردی آگئی ہے سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں پھر آپ نےکانپنا نہیں اور - 
شملہ پہاڑی، ایبٹ آباد۔۔🌲🌧

Shimla Hills, Abbottabad after shower of rain 💕Have a chilly rainy morning⛈️🌨️❄️☔
P  : شملہ پہاڑی، ایبٹ آباد۔۔🌲🌧 Shimla Hills, Abbottabad after shower of rain - 
کچھ راستے منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں.
Pipeline track, Ayubia National Park ❄❤❄
P  : کچھ راستے منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں. Pipeline track, Ayubia National - 
Funny joke
P  : Hhhhhh ver funny😂😂😂 - 
ناران - چلاس روڈ۔۔۔آجکل❄🚙
P  : ناران - چلاس روڈ۔۔۔آجکل❄🚙 - 
اور دل کا سکون تو صرف اور صرف نماز اور تلاوتِ قرآن میں ہے..! 
جمعہ مبارک ❤️
P  : اور دل کا سکون تو صرف اور صرف نماز اور تلاوتِ قرآن میں ہے..! جمعہ مبارک ❤️ - 
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ
"ﺍﻭﺭ اللّٰه ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ہے-"❤️✨🥀
P  : ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ "ﺍﻭﺭ اللّٰه ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ - 
اس دیوار پہ  250 زبانوں میں ایک ہی جملہ لکھا ہے اب اردو والے اردو کا جملہ ڈھونڈ کر بتائیں کیا لکھا ہے؟
P  : اس دیوار پہ 250 زبانوں میں ایک ہی جملہ لکھا ہے اب اردو والے اردو کا جملہ - 
Awesome hand embroidery Just wowww👌👌👌❤️
P  : Awesome hand embroidery Just wowww👌👌👌❤️ - 
PareesaG
 

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین"✨❤

بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی.
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے.
ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے.
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے.
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لواچانک ایک کرشمہ رونما ھواایک جُنبش نظر آئی ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیاخاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں....😉😉
P  : بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی. شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا - 
انوکھا افتتاح۔۔۔۔‼
ایک مقامی فاسٹ فوڈز کا افتتاح گلی گلی کچرا چننے والے غریب بچوں کو جمع کرکے ان سے کروایا گیا۔۔۔۔ اور انہیں Early bird (پہلے کسٹمر) جیسی عزت کے ساتھ پسندیدہ آرڈر بالکل مفت serve کیا گیا۔😍😍😍
👏👏👏
P  🔥 : انوکھا افتتاح۔۔۔۔‼ ایک مقامی فاسٹ فوڈز کا افتتاح گلی گلی کچرا چننے والے - 
خزاں کی رُت میں بھی نقشِ بہار باقی ہے
کہ ایک پھول سرِ شاخسار باقی ہے
تِرے فریب کا جادو ابھی نہیں ٹوٹا
ابھی تو تجھ پہ مِرا اعتبار باقی ہے

گھروں کو لوٹ گئے لوگ شام ڈھلتے ہی
بس ایک شخص سرِ رہگزار باقی ہے🍁🍂
P  : خزاں کی رُت میں بھی نقشِ بہار باقی ہے کہ ایک پھول سرِ شاخسار باقی ہے تِرے - 
PareesaG
 

خزاں کی رُت میں بھی نقشِ بہار باقی ہے
کہ ایک پھول سرِ شاخسار باقی ہے
تِرے فریب کا جادو ابھی نہیں ٹوٹا
ابھی تو تجھ پہ مِرا اعتبار باقی ہے
گھروں کو لوٹ گئے لوگ شام ڈھلتے ہی
بس ایک شخص سرِ رہگزار باقی ہے

عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ، حجاب، اور چادر ھے
 اور میں نے کئی مردوں کو احترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ھے❤️🙏right
P  : عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ، حجاب، اور چادر ھے اور میں نے کئی مردوں کو احترامًا - 
PareesaG
 

مزاج عشق کو فرھاد و قیس کیا جانیں
دلِ بلالؓ سے پوچھو کہ عاشقی کیا ھے
💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

مزاج عشق کو فرھاد و قیس کیا جانیں
دلِ  بلالؓ  سے پوچھو کہ عاشقی کیا ھے
💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
P  : مزاج عشق کو فرھاد و قیس کیا جانیں دلِ بلالؓ سے پوچھو کہ عاشقی کیا ھے 💕صلی -