Damadam.pk
PareesaG's posts | Damadam

PareesaG's posts:

اللہ تعالی اپنے بندے کی تڑپ کبھی ضائع نہیں کرتا، اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین رکھیں 
وہ رحمن ہے رد نہیں کرے گا_" ❤😊
انشاءاللہ
P  : اللہ تعالی اپنے بندے کی تڑپ کبھی ضائع نہیں کرتا، اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین - 
اچھی اُميداور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ھے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ھیں

میری الله رب ذوالجلال  سے دلی دعا ھے کہ وہ پاک ذات آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیۓ روشن کرے
جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ھو،خوشی کے ایسے پھول کھلیں جنکی خوشبو و تازگی کبھی ماند نہ پڑے، رزق میں ایسی کشادگی عطا ھوکہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ھو.

🤲🤲 یارب آمیـن🤲🤲
P  : اچھی اُميداور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ھے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر - 
Funny joke
P  : کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے.! بسا کر⁩ چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا - 
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں 
 میں❤️❤️❤️Beshak
P  : ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں❤️❤️❤️Beshak - 
" إِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ•
" بیشک آپ کا رب بخشش کی
بڑی گنجائش رکھنے والا ہے🌸
P  : " إِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ• " بیشک آپ کا رب بخشش کی بڑی گنجائش - 
ڈرون کیمرہ سے لی گٸ تصویر۔ 
یہ الاسکہ میں واقع پہاڑوں کا ایک سلسلہ ہے جس کو Sleepy Lady Mountains یعنی سوٸ ہوٸ عورت کے پہاڑ کہا جاتا ہے۔
P  : ڈرون کیمرہ سے لی گٸ تصویر۔ یہ الاسکہ میں واقع پہاڑوں کا ایک سلسلہ ہے جس کو - 
Funny joke
P  🔥 : جب آپ لاہوریوں کے بتائے ہوئے راستے کو فُل سیریس لے لیں "پائن سجے ہو کے نیر - 
CAPITALISM's ACHILLES HEEL by Raymond W.Baker
P  🔥 : CAPITALISM's ACHILLES HEEL by Raymond W.Baker - 
PM Imran khan recommended a book on money laundering and its dire effects on countries,everyone should read this book📙.
P  : PM Imran khan recommended a book on money laundering and its dire effects on - 
Poetry
P  : یوم علامہ اقبال۔۔۔ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود - 
"سُبْحَانَ اللہ" حجر اسود جنت کا پتھر جسے رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہونٹ مبارک سے بوسہ دیا تھا "یااللہ"ٰ ہمیں بھی حجر اسود کو بوسہ دینا نصیب فرما 🤲اَمـــِين🤲
P  : "سُبْحَانَ اللہ" حجر اسود جنت کا پتھر جسے رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہونٹ مبارک سے - 
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں
خانہ کعبہ، روضہ رسول ﷺ، ماں کی گود! ❤💯Beshak
P  🔥 : دنیا کی تین حسین ترین جگہیں خانہ کعبہ، روضہ رسول ﷺ، ماں کی گود! ❤💯Beshak - 
I_love_Muhammad
چیچنیا کے صدر کا اعلان وہ جو اپنے نومولود بچوں کا نام (محمد) رکھے گا اس کو 1200 ڈالر  نقد انعام دیا جائے گا
 نوٹ.
اگر آپ نے مضمون پڑھا ہے تو اس کو کمنٹس میں لکھیں (مُحَمَّد ﷺ)
دنیا کو دیکھانے کے لئے اس کو شئر کریں۔
P  : I_love_Muhammad چیچنیا کے صدر کا اعلان وہ جو اپنے نومولود بچوں کا نام (محمد) - 
اگر اللہ موت لکھ دے تو مچھر بھی جان لے لیگا،اگر بچانے پر آجاٸے تو سمندر بھی راستہ دے گا،یہی ہمارا ایمان ہے اور یہی ہمارا عقیدہ۔۔۔❤
P  : اگر اللہ موت لکھ دے تو مچھر بھی جان لے لیگا،اگر بچانے پر آجاٸے تو سمندر بھی - 
ALLAH bless all Muslim women to follow it.Ameen
P  : ALLAH bless all Muslim women to follow it.Ameen - 
To care for those who once cared for us is one of the highest honour❤️❤️❤️
P  🔥 : To care for those who once cared for us is one of the highest honour❤️❤️❤️ - 
True💯 bitter reality of our society
P  : True💯 bitter reality of our society - 
So true plz help the needy😪😪😪
P  : So true plz help the needy😪😪😪 - 
اس بلند حوصلہ ماں کے 4 بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹا مکمل صحت مند اور باقی 3 بیٹے دماغی اور جسمانی طور پر کمزور پیدا ہوئے انکا باپ ایک دن کام کے لیے گھر سے نکلا اور پھر کبھی واپس نہیں لوٹا . پچھلے 40 سال سے وہ تن تنہا انکے کھانے پینے ، سونے ، جاگنے اور ٹوائلٹ لیکر جانے کا خیال رکھتی ہیں. وہ بتاتی ہیں کہ جب سے پیدا ہوئے ہیں آج تک انہیں اکیلے باہر نہیں جانے دیا کہ کہیں یہ بھی اپنے باپ کی طرح مجھ سے کھو نہ جائیں. یقیناً اس ماں کے حوصلے کے آگے قدرت بھی حیراں نظر آتی ہو گی 💔🙏
P  : اس بلند حوصلہ ماں کے 4 بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹا مکمل صحت مند اور باقی 3 - 
ShahidAfridi writes a beautiful note for his youngest daughter Arwa and shares with some adorable clicks  ❤❤
P  : ShahidAfridi writes a beautiful note for his youngest daughter Arwa and -