Rainy weather in Islamabad⛆⛆⛆ ....🤗🤗










کسی کے معاملے میں میں نے دعا کی کہ میں بےحس اور خودغرض ہو جاوں
میری یہ دعا اتنی جلدی قبول ہو گی یہ میں نے نہیں سوچا تھا 😐😳

میرے رشتہ دار اتنے اچھے ہیں
دل کرتا ہے انہیں بیچ کر
Behria town میں ایک گھر لے لوں
😉😉😂😂
Jumma Mubarak 💚❤🔥
ہم سے ہمکلام ہونا تو ادب و آداب سے ہونا
لہجے کی تلخیاں ہم منہ پہ مار دیتے ہیں
🔥
