Damadam.pk
Pari_Zay's posts | Damadam

Pari_Zay's posts:

Pari_Zay
 

Jumma Mubarak 💞💝❤

Pari_Zay
 

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے۔۔۔ ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وباء پھوٹ... پڑی ♥♥

Pari_Zay
 

آج 20 سال بعد مجھے پتا چلا ہے
کہ
میں پٹھان ہوں 😂😂😂😂

Pari_Zay
 

موت آجائے
غالب
لیکن زکام نہ لگے 😭😭😭

Pari_Zay
 

Kaha bhi hai k ager follow karna hai to just girls follow karo boys nhe but pata nhe boys tm log konsi zuban samjty ho follow request behjy ja rahy ho😡😡 ...please enough stop it now

Pari_Zay
 

Assalam-O-Alaikum 💜 JumMa MubAraK tO aLL mUsliMs ❤💚💙💛

Pari_Zay
 

ہم محبت کرنے والے لوگ جب نفرت کرتے ہیں تو تم جیسے لوگ ہمارے قدموں میں سر رکھ کے روتے ہیں
💔

Pari_Zay
 

شاہ کہتے ہیں ❤
میرے گھر کا آئینہ بہت خوش نصیب ہے 🔥جو ہر روز مجھے دیکھتا ہے
شاہ کی جان #❤🔥🔥

Pari_Zay
 

ضروری تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو
بس دعا ہے🔥جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو
شاہ#💔

Pari_Zay
 

پڑھ کر جس پر تم نے واااااا کہہ دیا
شاہ💔
وہ میرا درد تھا

Pari_Zay
 

کیوں ___جب بھی میں ان سے روٹھتی ہوں
یہ بارش میرے شہر میں بارسنے لگتی ہے
شاہ#💔🔥

Pari_Zay
 

یہ کالی گھٹائیں
یہ برستی بارش
یہ سرد ہوائیں
یہ جھولتے درخت
اور ان کی یاد_____ہاےےےےے
شاہ#💔🔥

وہ میری روح کی چادر میں آکے چھپ گیا ایسے کے 🔥
وہ نکلے تو روح نکلے روح نکلے تو وہ نکلے
P  : وہ میری روح کی چادر میں آکے چھپ گیا ایسے کے 🔥 وہ نکلے تو روح نکلے روح نکلے - 
Pari_Zay
 

جناب سیدہ فاطمہ زہراہ وہ پاک ہستی ہیں :
جن کے بابا نبیوں کے سردار ، شوہر ولیوں کے سردار ، بیٹے جنت کے سردار ، اور خود جنت کی عورتوں کی سردار ❤

Jumma mubarak
P  : Jumma Mubarak💞 - 
Pari_Zay
 

Eid 💙💗 Mubarak 💓💟to 💕💜💛all Muslims 💞💝

Pari_Zay
 

میرا نا دل خود پہ تنقید سننے کا چاہ رہا ہے۔۔۔۔
تو کھلی اجازت ہے۔۔۔ تنقید کریں۔۔
جو بات بری لگتی۔۔
جو چیز نا پسند۔۔۔
بتا دیں۔۔۔۔ جتنی بھی برائیاں گنوانی گنوائیں۔۔ 🙃😶

Pari_Zay
 

خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں 💯
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی میں۔ 🔥

Pari_Zay
 

وہ بہت ہنس رہی تھی سو مجھے معلوم ہوا
یہ لڑکی دل پہ کوئی چوٹ کھا کر آئی ہے
🔥

Pari_Zay
 

صرف ایک شخص کی وجہ سے
مجھے شہر کراچی سے محبت ہے۔۔۔♡