نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو۔۔💥✌
ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پہ مار دیتے ہیں!!🔥
میں چاہتی ہوں کہ جو مجھ سے محبت کرے وہ جسم کی بات نا کرے۔ بے شک وہ ہر وقت مجھے وقت نا دے دن رات مجھے میسجز نا کرے ۔ مگر میں چاہتی ہوں کہ وہ مجھ سے محبت کرے وہ پانچ وقت ایک ہی میسجز کرے " اٹھو نا! اٹھو اور میری امامت میں نماز ادا کرو 🌸
°•♡•°____🔥
اپنی محبت کو اتنا پاک رکھو کہ 😍
اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہہ دے 😍
•°🌸°•
صدقہ سمجھ کر پیار دینا نہیں مجھے ♥
سید ہوں صدقہ میری ذات پہ حرام ہے ♥
نام تو نام ، اب شکل بھی یاد نہیں اسکی
ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ ♥
عشق وہ ظرف ہے جو آپ اپنی انا سے پر ہے
اس میں حسرت کی جگہ ہے نا پشیمانی کی
💚
محبوب شریف النفس ہو ضروری تو نہیں بگڑے ہوئے بدتمیز محبوب کو پلکوں پہ بٹھانا محبت ہے!!
😇🌸
-SHE is the proof that you can walk through hell and still be an angle!!
Just in case No one Had Told You Today, I Am Beautiful 🙊💛
If You lose me I'll feel BAD for you !!!- ⛧


امی بیٹھی چاے پی رہی تھیں تو مجھ سے کہا کہ کپ لے آو ۔۔اب مجھے کیا پاتا تھا کہ امی چاے والا کپ مانگ رہی ہیں
میں نے نہانے والا کپ امی کو دے دیا 😉😊
آج سہری میں میں نے امی سے کہا کہ جب عقل اور تمیز بانٹی جا رہی تھی تو آپی کا عقل والا شاپر پھٹ گیا تھا اور چھوٹی بہن کا تمیز والا شاپر
تو امی مجھے کہتیں کہ تمہارا تو یاداشت والا شاپر پھٹا نہیں تھا بلکہ گم ہی ہو گیا تھا😁

"مجھ سے دور رہو! میں جان لینے میں سوچنے کا تردد بھی نہیں کرنے والی"
♥🔥
یہ دھیمے لہجے کی سیدھی سادہ لڑکی ، ♥
کوئی محبت سے بولتا ہے ۔۔۔۔ تو بہت بولتی ہے ♥
صبر کرنے پہ آوں تو مڑ کر نہیں دیکھتی
تم نے ابھی دیکھا میرا پتھر ہونا۔۔۔۔🔥
میرا الگ سماج ہے میرا الگ میزاج ہے
میں محفلوں کی دھوم دھام کا حصہ نہیں بنتی ❤
••°♡°••
تم میرے شہر کو دو باتوں سے پہچان لینا ۔۔🔥
خوبصورتی بہت ہوگئ اور لوگ ہندکو بولتے ہونگے 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain