کیوں دیتے ہو الزام بےوفائی کا
شاہ 🔥💔
میری محبت کا آغاز تو ہو لینے دو
ہم تو بچھڑے تھے اپنی یاد دلانے کیلئے
مگر آپ نے تو ہمارے بنا جینا ہی سیکھ لیا
🔥💔شاہ ۔۔۔۔۔
تیری یاد سے دل کو تحریک مل رہی ہے
محبت اگر سزا ہے تو ہمیں ٹھیک مل رہی ہے
شاہ۔۔۔۔💔🔥🔥
شاہ ---😣😣💔
Sach ma exams cencil ho gaye hain ??? Ya nh 😐
چلو بتاو کون سے سپارے پہ ہو آپ لوگ
کسی نے مجھ سے پوچھا تمہاری آنکھیں ہمیشہ لال کیوں رہتی ہیں 😐
ہم نے بھی ہنس کر کہا-------
کہ ہم نشہ کرتے ہیں کسی کی یادوں کا 💔💔🔥

Heyeeeeeee Damadam pehly jesa ho jaye😐😐

