آؤ لمبی لمبی چھوڑیں 😂😂
۔۔۔۔
۔
۔کل میں نے چاند پر پلاٹ بک کروایا ھے🤩
🤩۔
۔
۔😅😢۔
اب آپ کی باری😆😆😆😆
.... Pariii77....


😅😜اگر بےوفاوں کے سر پر سینگ ہوتے
تو میرابندا باراسنگا ہوتا😂🤣😂🤣
....Pariii...
لگے رہو سب کے سب انباکس میں😢😢
میں تو یہاں چوزے بیچنے آتی ہوں نہ
چوزے لے لو چوزے 🤣😆
کبھی دل ٹوٹاکبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا
دینے والے مجھے ہر حساب سے تکلیف دیتے رھےPariii...,😭😭😭





چکر چل رہا ہے نہ تم سب کا🤔🤨😟
اسی لیے نہیں آتے نا میری پوسٹ ہے😟😟😔
... Pariii77 ....🙈🙈

اظہار سے نہیں انتظار سے پتا چلتا ہے کے
مہبت کتنی گہری ہے,
,💖
💖💖
..💖💖.. Pariii77....💝💝💝💝
😍میرے چپ رہنے سے کبھی ناراض نہ ہوا کرو
دراصل خوبصورت لوگ زرا کم ھی بولا کرتے ہیں🙈🤔😂
.... Pariii77....💝💖
یاد رکھنا رولانے والے بہت ملیں گے۔۔۔۔😏🤨
لیکن ہنسانے والی صرف میں ہی ملوں گی 😜😛🤣
قدر کرو میری قدر🤣😂
,💖💝 Pariii77 💝💖
پتا نہیں لوگ کیوں کہتے ہیں کے صحبت کا اثر پرتا ہے
🤔🤔🤔
🙈🙈🙈میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہوں
Pariii77 💝💖


زندگی بہت خوبصورت ہے
لیکن صرف تمہارے ساتھ
foR u Amir🥰😍🤩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain