وقت مہربان ہے تم پر ♥️
تم کر سکتے ہو مرضیاں اپنی😔
Pari
🫣خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے، ماشاءاللہ😂
یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ دیکھ کر 😂😂😂
۔۔۔۔۔۔۔،Pariii77.....😍
مطلب سے یاد کرنا ہے تو مت کرنا
ہم تنہا ضرور ہیں فضول نہیں🙂
♥️ Pariii♥️
تو میرے وجود کو ترسے
بس یہی دعا ہے میری 😔
.....pariii...
کسی قسم کی خوش فہمی مت پالیے گا🔥
میں فطرتاً مہبت سے پیش آتی ہوں 🤪
😊 Pariii😊
سنو میری جان
تم صرف مخلص رہنا
ہمیشہ تعبدار رہیں گے"
🙏 Pariii🙏
بس تم مخلص رہنا
میں بتاؤں گی لوگوں کو
"کے ہر مرد بے وفا نہیں ہوتا "
🌹Pariii🌹