Damadam.pk
Pariii77's posts | Damadam

Pariii77's posts:

Pariii77
 

اس کی محبت میں کمی نہیں 😜۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔😂
۔
۔😅
۔
بس میرے ہی نخرے زیادہ ہیں😜😜😜😜
....Pariii...

Pariii77
 

😛مینے پوسٹیں کرنے کے بعد یے نتیجہ نکالا ہے کے کمنٹ👎 صرف چند پرے لکھے لوگ ہی 😄😄کرتے ہیں باکی سب انگوٹھا👎👎 چھاپ ہیں
....💓💓💓Pariii77💓💓💓

Pariii77
 

ہم تب کھل کے گھلاب ہوتے ہیں ۔
🔥🔥🔥🔥
۔
۔
۔جب لوگ ہم سے جل کے کباب ہوتے ہیں۔
۔
۔
👎👎👎👎
۔۔۔۔...Pariii.....,🤩🤩🤩🤩

Pariii77
 

وہ مجھے پوچھنا یہ تھا کے
دماغ کی دہی کسیے بنتی ہے😄😄😄😄
....Pariii...😘

Pariii77
 

تیری انا کا سورج جہان چاہے چمکے
ہماری حدود میں آہے گا تو ڈوب جاۓ گا
😜😛😜😛
💙💙💙Pariii💙💙💙

Pariii77
 

ہمارے ماشرے میں لوگ بدتمیز انسان عمومأ تمیز سے بات کرتے ہیں
...Pariii...

Pariii77
 

اتنا سناٹا کیوں ہے
کہیں مینے قبرستان میں تو پوسٹ نہیی لگا دی😯😯
💗💗💗💗...Pariii...💗💗💗

Pariii77
 

بہت کر لی تیرے حسن پر شاعری
😁😁
اب تیرے کرتوتوں پر کتاب لکھوں گی😉😉
۔۔Pariii...💝💝

Pariii77
 

وہ پوچھتے ہیں ہم سے کے کیا ہوا ہے
انہیں کیا مھلوم کے انہی سے عشق ہوا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔Pariiii۔۔۔۔۔۔۔

Pariii77
 

آج مینے دکھی شاعری کرنی ہے
سب اپنے پاس ٹشو پیپر رکھ لو
۔۔۔۔۔۔۔۔Pariii۔۔۔۔۔۔۔

Pariii77
 

MeN Or PiYaR......😉😉
HAHaHa.....😁😁😁😁
ROnG nOmBeR yaR....😁😁😁
❤ Pariii❤

Pariii77
 

بیٹھے بیٹھے کھو جاتی ہوں😀😁۔
جب ٹاہیم ملے سو جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔Pariiii
۔

Pariii77
 

تمیں کیا لگتا ہے فراز۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
ہمیں تو ہر بار چونا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
۔
.....Pariii...

Pariii77
 

عادتیں مختلف ہیں ہمارؠ دنیا والوں سے
کم مہبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔Pariii....

Pariii77
 

ایک وقت تھا کہ مجھے دمادم کا کوی میمبر نہیی جانتا تھا۔۔۔۔۔۔۔
اور الحمداللہ آج بھی کوئ نہیی جانتا😉😉
🙊....Pariii...🙊

Pariii77
 

حقیقت دیکھ کے پارساوں کی۔۔
۔
۔
۔گہنگار ہونے پہ غرور آتا ہے۔۔۔۔۔۔
Pariii....

Pariii77
 

ہے مقابلہ ضد کا تو آو شریکو
ہم نے کہی رقیبوں کے بھرم توڑے ہیں.c1
.a5...Pariii....a5

Pariii77
 

غلطیاں کیجیے
پر کیسی کے ساتھ غلط مت کیجیے
...Parrriii...

Pariii77
 

یارو مینےسوچا سدر ہی جاوں😛
پھر دل سے آواز آیی😜😜ہ
ہم برے ہی کب تھے.c5
...Pariii...

Pariii77
 

ہر کسی کو راس آ جاؤ
اتنی عام نہی ہوں میں
😑_____Pariii_____😕