بدتمیزی تو میں کسی سے نہیں کرتی
اگر آپ سے کی ہے تو udeserve it"
,,😂😂😂😂
🤲دل کی دعا لو
🥺دل کی آہ نہ لو
Pariii77
یہ جتنی قوم اس وقت inbox میں بھی ہے
سن لو سارے"چونا ہے چونا"😆
پاگلوں جیسی حرکتیں کرنے والی😂😂 اور شرارتی
😂😂 🤩😂🥳🥳 لڑکیاں قسمت والوں کو ملتی ہیں
pariii77
🥺logon ko shaDi biya Or paRtioN m Invite KiyA jaTa 🥳h Or mjy HaR naYe grOuP m😔
.... pariii77....
😘🥰کوئی تو ہے
جو میری ہر پوسٹ🤫
دیکھتا ے🙈🧐🥺
🔥 pari🔥
🤣🤣🤣ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار تیرا جانو گیا بازار
🙈🙈🙈اس کو مل گیا دوسرا پیار😃
اب تو بیٹھ کے مکھیاں مار😂😂😂
.....pari....
ہمیشہ خاص بن کے رہو
آم بنو گے تو لوگ اچار سمجھ کے کھا جائیں گے😂
.....Pari.....
گھر والوں کی وجہ سے چاول پکانے پڑتے ہیں🥺🥺
ورنہ میں تو کچے بھی کھا لیتی ہوں🙈🙈🤣
......Pari.....
14سال کی عمر میں لوگ آج کل بریک اپ کی پوسٹس لگھاتے ہیں 😂😂
اور میں اس عمر میں کرسیوں کو مار مار کر پڑھاتی تھی🤣🤣😂
.....Pari...
اچھا انسان ہونے کی بھی ایک limit ہوتی ہے🙈🙈
🧐اور میں وہ لمٹ cross کر چکی ہوں 😂😂
..... Pariii77 😂😂🤣🙈
وہ میرا سلجا ہوا شہزادہ 😂
میں اس کی بگڑی ہوئی شہزادی 🙈🙈
.....Pari...
😂وقت کا انتظار کرو صاحب 🤣
🧐🙋تمہاری ملاقات ہم سے ہی ہو گی🙈🙈
...... Pariii77...
,ہر بات کا آسان سا جواب
Meri marzi😂
..... Pariii77....
کچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا👍😊
جو پہلے سے ہی تمہارا ہے💯🔥
... Pariii77....
تعلق روح کا ہو تو
پھر دل نہیں بھرا کرتے
.....Pari....