گھر والوں کی وجہ سے چاول پکانے پڑتے ہیں🥺🥺
ورنہ میں تو کچے بھی کھا لیتی ہوں🙈🙈🤣
......Pari.....
14سال کی عمر میں لوگ آج کل بریک اپ کی پوسٹس لگھاتے ہیں 😂😂
اور میں اس عمر میں کرسیوں کو مار مار کر پڑھاتی تھی🤣🤣😂
.....Pari...

اچھا انسان ہونے کی بھی ایک limit ہوتی ہے🙈🙈
🧐اور میں وہ لمٹ cross کر چکی ہوں 😂😂
..... Pariii77 😂😂🤣🙈
وہ میرا سلجا ہوا شہزادہ 😂
میں اس کی بگڑی ہوئی شہزادی 🙈🙈
.....Pari...
😂وقت کا انتظار کرو صاحب 🤣
🧐🙋تمہاری ملاقات ہم سے ہی ہو گی🙈🙈
...... Pariii77...
,ہر بات کا آسان سا جواب
Meri marzi😂
..... Pariii77....
کچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا👍😊
جو پہلے سے ہی تمہارا ہے💯🔥
... Pariii77....
تعلق روح کا ہو تو
پھر دل نہیں بھرا کرتے
.....Pari....
میں تو ہوں ہی شرارتی🤣🤣🤣
سیریس تو مریض ہوتے ہیں😂😂🙈
..... Pariii77.....🙈


اتنا بھی مت کمپرومائز کیا کرو کے
لوگ بھول ہی جائیں کے آپ بھی انسان ہو💯
...... Pariii77.......

میری فکر اور وہ بھی ان کو
اے دلِ ناداں جسٹ شٹ اپ
...... Pariii77......
🤣آج سے آپ تیرنا سیکھ لیں🙈
🙋🙋🤣کل سے مینے گہرائی والی پوسٹیں کرنی ہیں🤣
....... Pariii77......
لڑکے والے دیکھنے آئے تھے🤣
کہتے ہیں ہم نے دیکھ لی اب ڈاکٹر کو دیکھاؤ 🙈
Pariii77 🔥💯💯
جس نے معافی مانگی ہے مانگ لے
پہلے آہیں پہلے پاکیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے😊😄
۔ 💯💯💯💯 Pariii77 💯💯💯💯
ہاں میں ہی ہوں وہ ظالم🙋
جو ہر لڑکے کو بھائی بول دیتی ہوں😂😂🤣
......😂 Pariii77 😂
لوگوں کی بات پکی ہو رہی ہے اور میری ان سے بھی ختم ہو گی ہے جن سے روز بات ہوتی تھی😊😒
. Pariii77
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain