زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے!
زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے
مبارک عیدیں ان سب کے نام ،
جن کے نصیب میں تمہاری مسکراہٹ لکھی گئی ہے ، جو تمہاری آواز کے سائے میں اپنی خوشیاں سجاتے ہیں اور جن کے دن تمہارے ساتھ سے روشن ہوتے ہیں۔ ... اور ایک میں ہوں میرے ہاتھوں میں نہ تمہارا ہاتھ ہے، نہ کوئی دعا ٹھہرتی ہے ، صرف ایک خاموشی ہے جو ہر عید پر اور گہری ہو جاتی ہے۔
میں نے آج بھی چاند دیکھا تھا مگر اس میں کوئی روشنی نہ تھی کیونکہ میری عید تو تم سے شروع ہوتی تھی اور تم پر ہی ختم ہو جایا کرتی تھی۔ اب جو تم نہیں ہو ، تو یہ دن بھی بس ایک ادھورا سا لمحہ لگتا ہے جیسے خوشیوں کے ہجوم میں کھڑا کوئی تنها شخص تم جہاں بھی ہو ... تمہاری عیدیں واقعی مبارک ہوں اور مجھے اجازت دو کہ میں اپنی محبت کو خاموشی سے ایک سوگ کی طرح جيتا
رہوں۔
جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تا کہ دل جیت سکیں اور ساتھ قائم رہے ۔🙂
محبت وہ احساس ہے جو دل کو سکون اور روح کو روشنی دے دیتا ہے۔❤️
سورۃ لیس فَلَا يَحْزُنُكَ قَوْلُهُمْ . "لوگوں کی باتوں سے غمزدہ مت ہو "
بات سجدوں کی نہی خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال ہر میخانے میں شرابی ہر مسجد میں نمازی نہیں ہوتا
یہ عمرہ پر جانے کی سادہ، دل سے نکلنے والی دعا ہے
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِي زِيَارَةَ بَيْتِكَ الْحَرَامِ وَالْوُصُولَ إِلَى مَكَّةَ الْمُكَرَّمَةِ،
وَاشْرَحْ لِي صَدْرِي، وَيَسِّرْ لِي أَسْبَابَهُ، وَاجْعَلْهُ سَفَرًا مَقْبُولًا عِنْدَكَ۔
اے اللہ! مجھے اپنے حرمت والے گھر (بیت اللہ) کی زیارت نصیب فرما،
اور مکہ مکرمہ تک پہنچنا آسان کر دے،
میرا سینہ کھول دے (دل کو اطمینان عطا فرما)،
اس سفر کے تمام اسباب میرے لیے آسان بنا دے،
اور اسے اپنی بارگاہ میں قبولیت والا سفر بنا دے۔
_انسان ہمیشہ اچھے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے…_
`ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں ۔`
*کتنی خوبصرت ہے نہ یہ راتیں، تہجد، سحری اور فجر🫠*
ہم ایسے ہندا مزاجوں کے ہاتھ لگے
جن کو کلیجا چبانے کی بی تمیز نہ تھی
*کُچھ لوگوں کی کَشِش کا راز۔۔۔!!*
*وہ زبان کی بجائے، رُوح سے گُفْتگُو کرتے ہیں۔۔۔🌸*
*ویلنٹائن ڈے اصل میں قدیم پنجابی لفظ تھا*
*ویلے نوں ٹائم دے 🤭😝*
*جو بعد میں بگڑ کر کہ ویلنٹائن ڈے ھو گیا🤭😅*
👈🏻*نوٹ:- میں بھی ویلا ہوں🙈😒😒*
زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا
کوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا
کیونکہ بے حد محبت، فکر جتلانے والے جب بدل جاتے ہیں ناں
تو ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں
ہماری روح پل پل اذیت میں رہتی ہے۔۔ان کا دل بھر جائے ناں جو بدل جائے پھر ان کے سامنے آپکا مر نا جینا ایک برابر ہو جاتا ہے۔
!!!...✍︎۔۔۔___✨🍁🌸🫀💜
کچھ دل خزاں کے پتوں کی مانند ہوتے ہیں..!!
آپ اپنی گہرائیوں سے ان کو لاکھ نرماہٹ، حدت دیں
آبیاری کرتے رہیں
مگر۔۔۔۔۔۔۔انکی پیلاہٹ نہیں جاتی.
آپکو ان کی تاثیر سمجھ آجانی چاہیے.
ایسے میں انہیں انکے سوکھے پن کے ساتھ
ہواؤں کے سپرد ہونے دیں.
آگے بڑھیں۔۔۔۔۔۔۔!
اوراپنی زرخیزی سے ہمیشہ سبزہ پھیلاتے رہیں!
🌿♥️✨
عورت کبھی بھی مرد شناس نہیں رہی ہمیشہ منافق مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھا کر مخلص مرد کو !!... دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیا
اسی لیے کسی عورت کو اتنا مجبور مت کرو کہ وہ تمہاری طرف سے سخت ہو جائے۔ کیونکہ عورت محبت میں جنت دکھا سکتی ہے تو نفرت میں جہنم بھی دکھا سکتی ہے۔ عورت اگر محبت کرنے پر آئے تو دنیا بنا دیتی ہے، مگر نفرت کرنے پر آئے تو بنائی ہوئی دنیا بھی اجاڑ دیتی ہے۔
یوں کسی بندہ ابتر کو نا کہیے کمتر
کیا عجب حشر کے دن آپ سے بہتر نکلے 🖤
کون دیتا ہے عمر بھر ساتھ
لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے ہیں
ڈرتے کیوں ہو تم؟ اللہ ہے نہ! وہ تمہیں کبھی ایسی آزمائش میں نہیں ڈالے گا جس کا تم مقابلہ نہ کر سکو۔ اگر وہ تمہیں کسی مشکل میں مبتلا کرتا ہے تو وہ دراصل تمہیں اس کے ذریعے کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ اور یاد رکھو، وہ تمہارے قریب ہے، تمہاری ہر حالت میں تمہارے ساتھ ہے، اس کی مدد اور رحمت تمہارے ساتھ ہے، بس تم صبر کرو اور الله پر یقین رکھو! ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ❤️
hur dd
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain