مانسہرہ میں 95 سالہ دولہے کا نکاح ! 7 بیٹے 5 بیٹیاں، پوتے، پوتیاں اور نواسے نواسیوں والا جن کی تعداد 90 سے اوپر بتائی جا رہی ہے ...مانسہرہ 95 سالہ بابا زکریا دلہن بیاہ لاۓ۔، انکا نکاح مولانا غلام مرتظے نے پڑھایا۔ پہلی بیوی 2011ء میں انتقال کرگئی تھی .. بابا جی کافی عرصے سے مسلسل شادی کی کوشش کررہے تھے پہلے تو بیٹے نہیں مان نہیں رہے تھے .. لیکن بالآخر چھوٹے بیٹے وقار تنولی نے باباجی کی خواہش پوری کر دی اور سرائے عالمگیر گجرات سے دلہن مل گئی 😁 باباجی کا کہنا ہے کہ ۔۔۔ شادی کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی لیکن جب قاضی صاحب بولتے ہیں کہ لڑکا کہاں ہے ، لڑکے کو بلاو ۔۔۔ بس یہ سننے کے لیے شادی کی ہے مجھے اس کی سمجھ نہی آرہی یہ آخر شادی کر کے کرے گا کیا 😂😂😂😂
فائدہ کیا ہے زمانے میں خسارہ کیا ہے خاک ہو جائیں گے ہم لوگ ہمارا کیا ہے جیتنے والوں کا ہم کو نہیں کچھ علم کہ ہم ہار کر سوچتے رہتے ہیں کہ ہارا کیا ہے دیکھ اے عمرِ رواں خواہشیں رہ جائیں گی تم گزر جاؤ گی چُپکے سے تمھارا کیا ہے تہ بہ تہ دھڑکنیں تجسیم ہوئی جاتی ہیں پے بہ پے اُس نے مرے دل سے گزارا کیا ہے وہ اگر دیکھ لے اک بار محبت سے تو پھر ذرۂ خاک چمک اُٹھے ستارہ کیا ہے خواب میں ہم کو فلک پار بلاتا ہے کوئی جانے کیا نام ہے اُس کا وہ ہمارا کیا ہے سوچنا یہ ہے کہ 'آزر' ہمیں جانا ہے کہاں دیکھنا یہ ہے مقدر کا اشارہ کیا ہے
ایک لڑکی بتاتی ہے کہ میری جب نئی نئی شادی ہوئی تو مجھے میرا شوہر اپنے پاس لے گیا جہاں وہ اور میرا دیور کام کرتے تھے شادی کے بعد میں جب وہاں گی وہاں میرا شوہر میرا دیور اور میں ہم تین لوگ تھے ایک دن میں کچن میں کھانا بنا رہی تھی یہ میرے شوہر اور دیور کے ڈیوٹی سے انے کا وقت تھا یہ وقت کوئی عصر سے مغرب کے درمیان کا تھا میں اپنے شوہر اور دیور کے لیے لیے کھانا تیار کر رہی تھی کہ اچانک کچن کے ساتھ موجود سیڑھیوں سے مجھے کسی کی موجودگی کا احساس ہوا جب میں نے سیڑھیوں کی طرف دیکھا تو وہآں ایک کالی بلی بیٹھی مجھے گھور رہی تھی تو اسے ایسے دیکھ کر میں ڈر گئی😱😱 پھر میں نے مسکرا کر کہا اچھا یہ تم ہو پھر میں نے اسے ایک کپ دودھ کا ڈالا اس نے دودھ پیا اور چلی گئی اگلے دن وہ پھر اسی وقت آئی میں نے پھر اسے دودھ نکال کر دیا اگلے دن وہ جب آئیں تب وہ اک