اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اس تعلق سے لاتعلقی اچھی
جس تعلق میں احساس نہ ہو💯🥀🙂
عورت یمن سے چلے اور مدینہ پہنچے جوان ہو اور زیورات سے لدی ہوئی ہو لیکن کوئی اس عورت کی طرف یا اس کے زیورات کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جسارت بھی نہ کرے تو وہ حیرانگی سے پوچھے کہ یہ کون لوگ ہیں اور یہ کیسا نظام ہے تو پتا چلے کہ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ امیرالمومینین ہیں اور یہ نظام نظام خلافت ہے۔
نظام صرف نظام خلافت❤۔
تربیت صرف قرآن و سنت ❤۔
عمر فاروق رضی اللہ عنہ آپکی جرآت کو سلام
آپ پر جان قربان ❤️
اسلام زندہ باد ❤
منقول
میں اس عمر بن خطاب کو جانتا ہوں جو روم کہ بادشاہ کو خط لکھ کر کہتا ہے
کہ میں مینت نہیں کرتا حکم دیتا ہوں
Shoes and People: If they hurt you, then they are not your size.
Believe, time changes everything.
الحب هو عندما يكون لك مئة سبب للرحيل لكنك لا تفعل🇸🇦
No matter how clean your character is, people will only think what happens in their homes.
امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام۔۔ ♥️
: جو آنسو اللہ کے سامنے بہائے جاتے ہیں، ان کا بھرم وہ کبھی نہیں توڑتا۔ ❤️ 💯
*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
miss u my old friends brother sister miss u sooooo muchhhj
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱
*جہاں آپ کے خلوص کی قدر نہ*
*ہو وہاں انتظار کر کے خود کو ذلیل*
*نا کروائیں سکون سے جینا ہے تو*
*کسی سے غیر ضروری رابطہ چھوڑ دیں*.

لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے
گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے
پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں
محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈
lgta hy dd py just gnday hi log rah gy hij
dd
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain