Damadam.pk
Pariparipari's posts | Damadam

Pariparipari's posts:

Pariparipari
 

"میرے مرنے کے بعد... "میری کہانی لکھنا...!
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا میرے ہونٹ...! "میری خوشی کو ترسے...!😀
"کیسے برسا میری...! "آنکھوں سے پانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀" دی تھی دعا تجھکو...!
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔
"یہ نشانی لکھنا...!😞💔💔〽️
"میرے مرنے کے بعد...!
"میری کہانی لکھنا...!😊
"کیسے برباد ہوئی...!💔 "میری جوانی لکھنا...!😊

Pariparipari
 

رسول اللّہ صلی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:
میرے حسن و حسین جنتی جوانوں کے سردار ہیں
💚♥️

Pariparipari
 

پتہ ہے میں کی میں کیا چاہتی ہوں
کوئی ایسا جس کے لیئے صرف میں خاص رہوں۔
جسکی روح تک میرے لیئے میسر ہو۔۔۔۔۔
جس کے لیئے میں ہی اکیلی ہُوں۔ جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رھے اور میرے علاوہ اُسکا کوئی اور نہ ہو۔ میری زندگی میں وہ آخری ہو۔ اُسکی محبت میرا آخری اثاثہ ہو
اور میں اُسکا کُل جہاں۔
کیوں کہ مُجھ سے میرے من پسند چیزوں اور من پسند شخص تقسیم نہیں کیئے جاتے۔ میں ہر جذبہ مخلص رکھتی ہوں۔ اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتی ہوں۔ جو میرا ہو اُسکے ہزاروں سے رابطہ ہوں تو میں خود اکیلی ہو جاتی ہوں۔ کیوں کہ مجھے وہ چاہیئے جس کے لیئے صرف میں ہُوں۔
اور میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جُڑے لوگ خودکو خاص سمجھیں ۔ میں اُنکو خاص سے خاص تر بنا دوں۔ میں بہت اہمیت دیتی ہوں اور چاہتی ہوں ۔
مجھے بھی ویسا ہی توجہ ملے جتنی میں دیتی ہوں۔ اتنی ہی مجھے بھی ملے۔

Pariparipari
 

یَا رَبِّیْ اَنْتَ تَعْلَمْ کَیْفَ حَالِیْ
اے میرے رب ! تو جانتا ھے میری کیفیت🥀
ameen

Pariparipari
 

آپ عـــزت نفـس پہ پاؤں رکھ دیں
ہم پھر بھی آپ کی حیاء کریں,واہ
🔥🙂

Pariparipari
 

میں زندگی کے کٹھن لمحوں سے گزرا ھوں
سمجھ میں پہر بھی نہ آیا یہ زندگی کیا ھے

hiba noor ki Jan us ka cute and sweet brother i love you
P  : hiba noor ki Jan us ka cute and sweet brother i love you - 
Pariparipari
 

ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت میں پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی۔
وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا:
مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟
مائی بشیراں: ہاں قدوس۔
میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔ اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ لڑائیاں کرواتے ہو، اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو، طوائفوں کے پاس بھی جاتے ہو ، تم لوگوں کو استعمال کر کے پھینک دیتے ہو۔ اور پیٹھ پیچھے ان کی برائیاں کرتے نہیں تھکتے۔ تم نے سپر مارکیٹ والے کے دس ہزار ابھی تک نہیں دئے - شراب پیتے ہو ، جوا بھی کھیلتے ہو اور تمہارا خیال ہے کہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے۔

Pariparipari
 

ایک نیک بخت خاتون کا سبق آموز قصہ
میں ایک جاننے والے کے گھر گیا تو وہاں ایک بڑا سبق آموز قصہ رونما ہوا جو آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ میں ان کے ڈرائینگ روم میں جا کر بیٹھا تو کچن ڈرائینگ روم کے ساتھ اٹیچ تھا جس کی وجہ سے کچن میں ہونے والی گفتگو کو تھوڑا غور کرنے سے سنا جا سکتا تھا۔ دو خواتین گفتگو کر رہی تھیں جس سے مجھے اندازہ ہوا کہ یہ دونوں اس گھر کی دلہنیں ہیں۔ ان دونوں کی گفتگو نے مجھے ایک بہت بڑا سبق سکھایا۔ ایک خاتون دوسری سے کہہ رہی تھی کہ ”تم پر کتنا ظلم ہوتا ہے سارا دن تم سے گھر کے کام کرواتے رہتے ہیں، ہر کوئی تمھیں نوکر کی طرح سمجھتا ہے شائد اس لئے کہ تم مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہو اور مجھے دیکھو گھر میں سارا دن رانیوں کی طرح راج کرتی ہوں کوئی مجھے کچھ نہیں کہتا، جس کو کام ہوتا ہے وہ تمھیں کہتا ہے، تمھیں ان لوگوں نے گھر کی

Pariparipari
 

good morning 🌞🌄

hu tera Seth tahyat muyiser
P  : hu tera Seth tahyat muyiser - 
Pariparipari
 

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥀☕🍂☕🥀
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محفلِ مشاعرہ اِس شام رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥀☕🍂☕🥀
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥀☕🍂☕🥀
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥀☕🍂☕🥀
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥀☕🍂☕🥀
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Pariparipari
 

آتا ہے کون درد کے ماروں کے شہر میں
رہتے ہیں لوگ چاند ستاروں کے شہر میں
ملتا تو ہے خوشی کی حقیقت کا کچھ سراغ
لیکن نظر فریب اشاروں کے شہر میں
ان انکھڑیوں کو دیکھ کے ہوتا ہے یہ گماں
ہم آ بسے ہیں بادہ گساروں کے شہر میں
اے دل ترے خلوص کے صدقے! ذرا سا ہوش
دشمن بھی بے شمار ہیں یاروں کے شہر میں
دیکھیں عدمؔ نصیب میں ہے کیا لکھا ہوا
دل بیچنے چلے ہیں نگاروں کے شہر میں

Pariparipari
 

دل میں رہ جاتے ہیں سب لوگ بھلانے والے
ہم ہیں ہر حال میں رشتوں کو نبھانے والے
کیا کوٸی رنگ ہے جو مجھ کو مکمل کر دے
میری تصویر کو رنگوں سے سجانے والے
ہم نے تا عمر تجھے من میں بساٸے رکھا
رنج تو اور بھی تھے دل سے لگانے والے
ایسا لگتا تھا مجھے کھو کے بدل جاٸے گا
آج بھی اس کے ہیں انداز پرانے والے
میری پہچان تو دنیا میں تھی تجھ سے لیکن
اب نٸے ڈھنگ سے جانیں گے زمانے والے
مجھ کو جانا ہے کسی اور ہی منزل کی طرف
اب مجھے یاد نہ کر چھوڑ کے جانے والے
میں نےاِس واسطے اُس آگ کو بجھنے نہ دیا
میرے اپنے تھے مجھے زندہ جلانے والے

i love you My sweet brother nizam
P  : i love you My sweet brother nizam - 
Pariparipari
 

تیری محبت میں یہ مقام چاہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے نام کے ساتھ اپنا نام چاہا ہے ۔۔۔۔۔۔
تو مل جائے مجھے ہمیشہ کےلئے ۔۔۔۔۔۔۔
بس اتنا ہی اپنی محبت کا انجام چاہا ہے۔۔۔
love you bahi

Pariparipari
 

ایک بادشاہ نے مسجد بنوائی بہت خوبصورت اسکی بیٹی نے کہا تھا کہ جب مسجد بن جائے گی تو میں وہاں دو نوافل ادا کرنے چاہتی ہوں
لہذا جب مسجد کی تعمیر مکمل ہوئی تو بادشاہ کی بیٹی مسجد میں آئی اور نوافل ادا کئے
مسجد میں کام کرنے والے مزدور سب جا چکے تھے ایک لڑکا ابھی فارغ ہو رہا تھا کہ سب چلے گئے اور وہ اس وقت وہی تھا مگر کسی کو معلوم نہیں ہوا اور اس نے شہزادی کو نوافل ادا کرتے دیکھ لیا
اس لڑکے کو وہ منظر بہت خوبصورت لگا
سب کے جانے کے بعد وہ گھر گیا لیکن اسکی آنکھوں سے وہ منظر اوجھل نہیں ہو رہا تھا
اس نے اپنی والدہ کو بتایا اور کہا کہ میں شہزادی سے شادی کرنا چاہتا ہوں آپ بادشاہ کے پاس رشتے کے لیے جاۓ تو اس کی والدہ نے اسکو سمجھایا کہ ہم کہا اور وہ کہا
لیکن اس مزدور سے کچھ ہوتا نہیں تھا نہ کوئی کام کرتا نا کچھ کھاتا ن پیتا بہت دن

Pariparipari
 

ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی حضرت عمر
نے بھیس بدل کر پوچھا۔
اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا۔ تو عورت بولی یا تو عمر
کا انتقال ہو گیا ہے یا عمر تم خود ہو۔
ورنہ عمر کے ہوتے ہوئے کسی میں اتنی جرات نہیں کہ وہ راہ چلتی عورت سے سوال کر سکے۔۔
یتیم ہو گیا ہے عدل کا جہاں زمانہ پھر
سے عمر بن خطاب چاہتا ہے✨💯

Pariparipari
 

ایک ایسا شخص جو کسی وقت میں آپ سے یہ کہتا تھا کہ وہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے آپکے بنا نہیں رہ سکتا، اور پھر ایک دن وہ انسان آپکو ایسے ہی اچانک سے چھوڑ جائے جسکا آپکو کوئی پتہ ہی نہ ہو کہ کہاں گیا.، آپ انتظار کرتے کرتے تھک ہار کر، نا اُمید ہو کر بیٹھ جائیں اور ایک دن اچانک وہ شخص آپکو میسج کر کے بولے کے (I miss you) تو آپکا ری ایکشن کیا ہوگا...؟؟؟
ضرور بتائیے گا🙂💔

Pariparipari
 

چند خوابوں کی بات تھی
پورے ہوتے تو کیا قیامت تھی