خود کو جھکا کر کسی کو پلکوں پر مت بیٹھاؤ
نہ چاہت کے حد سے بڑھو, نہ عشق کو
سر پہ چڑاھو
💕💕💕💕💕
ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں
💔💔💔😭😭
I LOVE 💕💕
😁😁💕💕
ہیں تیز ہوائیں نئی تہذیب کی ہر دم
ہوشیار کہ اُڑ نہ جائے چادر تیرے سر سے
🥰🥰🥰
- تیرے نام کے دھاگے بھی.
کل دربار سے کھول لائی ہوں
اُسے معلوم تھا کہ میں اُس سے عشق کرتی ہوں
اُسے معلوم تھا کہ وہ مجھے تڑپا سکتا ہے
💔💔
محتاج نظر ہے حال میرا 🥀
سرکار علمدار ع توجہ فرمائیں
❣️❣️❣️
Couple ring ko choro
humy to aj tak kisi ne
dhaga tak ni pahnya
🙃🙃😕😕
ہمارے معاشرے میں اکثر اپنے گھر کی ذہین ترین بیٹیاں سسرال میں مکار، ذہنی مریض اور سائیکو کہلاتی ہیں
😐😐😐
من چاہے شخص کا انتظار ہمارے اندر چڑچڑاپن پیدا کر دیتا ہے اور اگر یہ انتظار طویل ہوتا رہے تو ذہنی اور جسمانی طور پر تباہ کر دیتا ہے
کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوجاتے ہیں
😭😭😭😭
ہم نے مرنے نہیں دیا خود کو💔
دیکھو زندہ ہوں چاہے لاش ہی سہی😭
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو___😔
میرا دکھ نہیں پوچھو گے
💔💔