Damadam.pk
Parri1's posts | Damadam

Parri1's posts:

Parri1
 

بھیک میں محبت
مانگنے کا دکھ سمجھتے ہو
مانگ کر بھی نہ ملنے کا
دکھ سمجھتے ہو
😭😭😭😭😭😭

Parri1
 

سارا دن ہنستی کھیلتی ایک لڑکی
رات کو رو کے سوتی ہے
🤐😭😭😭💔🤐😭😭😭😭💔

Parri1
 

اپنے خوابوں پر فاتحہ پڑھ کے
قہقہے لگانے والی لڑکی ہوں میں
🤐🤐😭😭😭😭😭😭😭😭💔😭😭

Parri1
 

پھر اس کے بعد کچھ بھی سنایا نہیں گیا🙌... جس پر ہنسے تھے لوگ ، وہ رونے کی
بات تھی
😭😭😭😭😭💔💔💔

Parri1
 

وہ مجھے چھوڑ کر پچھتایا بھی نہیں
آپ کہہ رہے ہیں محبت مکافات عمل ہے
💔🙃💔😭😭😭

Parri1
 

میری خوبی یہ ہے کہ میں کمپرومائز کر لیتی ہوں،
حالات سے،
لوگوں سے،
زندگی سے
اور اپنے آپ سے ،
مجھے لگتا ہے خوش رہوں یا نہ رہوں
مگر زندگی توگزار ہی لوں گی
😭😭😭😭😭

Parri1
 

میں نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ ہمارے تعلق میں ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں کال کرنا تو دُور کی بات ایک میسج تک کرتے ہوئے سو بار سوچنا پڑے گا کہ تُمہیں میسج کروں بھی یا نہیں
💔💔

Parri1
 

وہ خوش ہے پر ________شاید ہم سے نہیں."
یاں وہ ناراض ہے ____پر شاید ہم سے نہیں."
کون کہتا ہے کہ ان کے دل میں محبت نہیں."
محبت تو ہے پر _______شاید ہم سے نہیں.

Parri1
 

میں تو سمجھا تھا اس کو کافی تھا میں
اب جا کر راز کھلا کہ اضافی تھا میں
💔💔

Parri1
 

کُچھ تو پُھونکا ہے تیرے کانوں میں کِسی نے
اِتنا زہر تو میری مُحبت نہیں اُگل سکتی

Parri1
 

کیسا قاتل تھا جو ہاتھوں میں لیے تھا خنجر
چپکے چپکے مرے جینے کی دعا کرتا تھا
ہائے قسمت کہ یہی چھوڑ کے جانے والا
عمر بھر ساتھ نباہیں گے کہا کرتا تھا
💗💗

Parri1
 

😭😭😥😥😥

Parri1
 

سسکیاں بھی نہیں سن پاتا کوئی
اتنا گھٹ گھٹ کے روتی ہوں اب
🙂🙂🙂

Parri1
 

حاصل کرنا تو دور کی بات
اب تو تمہیں سوچنے کا بھی دل نہیں کرتا
😟😟😟

Parri1
 

میں واقعی ہی پاگل ہوں🙃
ورنہ کون اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہے😭
اور ان پہ اتنی دیر رونا کہ آنکھیں اور سر درد سے جیسے پھٹ
جائیں

Parri1
 

مجھے الہامی محبت چاہیے۔۔🙄
اگر میں اداس ہوں تو اسے دل کا دورہ پڑجائے۔۔🙊
اور جب میرے سر میں درد ہو اسے مائگرین ہو۔۔😜
اور مجھے بخار ہوتو اسے ٹائیفائڈ ہو جائے۔۔😂
مجھے ایسی محبت چاہیے۔۔😏
بس بات ختم۔۔😅

Parri1
 

بعض اوقات ہمیں خود کی ضرورت ہوتی ہے اپنی توجہ کی اپنی محبت کی
ہماری روح ہمارا دماغ دل توجہ مانگتے ہیں اور ہم وہی توجہ محبت احساس دوسروں میں ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں
یہ جانے بغیر کہ کہیں ہمیں خود کی ضرورت بھی ہے
اپنا خیال خود رکھنا سیکھیں خود کو خوش رکھنا سیکھیں آپ اپنے آپ کو خود بچا سکتے ہیں جہنم سے قبر کے عذاب سے دنیا کے دکھوں سے
اگر آپ کا خیال ہے کوئی اور آکر آپ کو بچائے گا آپ کو خوش کرے گا تو ایسا نہیں ہوتا
ہماری پہلی توجہ محبت خود کیلئے ہوتی ہے جو خود کو نہ سنبھال پائے بھلا وہ دوسروں کیلئے کیسے کچھ کر سکتا ہے
اپنا خیال رکھیں اپنی روح کی پیاس اللہ کے ذکر سے بجائے دل کو تلاوت قرآن سے سکون دیں دماغ کو سجدے سے سکون دیں یہ سب کوئی اور نہیں کرے گا آپ کیلئے آپ کو خود کرنا ہے

Parri1
 

بری عادت ختم کرنے کا ایک اور طریقہ کبیرہ گناہوں سے بچنا ہے۔ جب آپ غیبت‘ جھوٹ‘ چوری اور ایسے فواحش سے بچتے ہیں جو کبائر میں شمار کیے جاتے ہیں‘ تو اللہ تعالیٰ آپ کی چھوٹی موٹی بری عادتیں خود بخود چھڑوادیتا ہے۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
ایک لازمی بات...آپ نے اپنی بری عادت کسی سے بیان نہیں کرنی۔اپنے گناہوں پہ لوگوں کو کبھی گواہ نہیں بناتے۔یہ آپ کے اور اللہ کے درمیان ہے۔بس اس کو چھوڑ دیں۔اللہ تعالیٰ کو خود سے راضی کریں

Parri1
 

حنین دنیا میں تمہارے آس پاس کوئی ایسا انسان نہیں ہے جس سے کبھی کوئی گناہ نہ ہوا ہو. فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ گناہ کے بعد تم کیا کرتی ہو.‘‘
’’میں نے توبہ کی تھی ، سچے دل سے.‘‘
’’توبہ یہ نہیں ہوتی کہ اس گناہ کا ڈپریشن لے کر ہر شے تیاگ کر بیٹھ جاؤ... توبہ مایوسی اور خود اذیتی کا نام نہیں ہے.‘‘
’’تو پھر کیسے کی جاتی ہے توبہ؟‘‘ وہ ہلکاسا بولی.
’’توبہ النصوح کا مطلب ہے ..... انسان کواحساسِ گناہ ہو‘ پھر ندامتِ گناہ ہو‘ پھر معافی مانگے اور اگر کوئی کفارہ ہے تو وہ ادا کرے. پھر دوبارہ وہ کام نہ کرنے کا عہد کرے‘ اور پھر اچھے کام کرے. توبہ مثبت سوچ کا نام ہے. فریش اسٹارٹ لینے کا. نئی زندگی کے آغازکا. ‘‘
’’اور پھر سب معاف ہو جاتا ہے؟‘‘
’’ہاں سب معاف ہو جاتا ہے. مگرہر گناہ سے بڑا گناہ پتہ ہے کیا ہے؟اپنے گناہوں کو جسٹی فائی کرنا

Parri1
 

اپنے انجام سے ڈرتی بھی ہوں مگر کیا کروں
مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے