مُرشِد ، تھا جس کا ڈر وہی بات ہو گئی۔۔ مُرشِد ، میری سنو ، کہ مجھے مات ہو گئی۔۔۔ مُرشِد ، میرے تو جذبے سارے ہی ،، بیان تھے۔۔۔ مُرشِد ، اُسی کے ساتھ ،، میرے ،، دو جہان تھے۔۔۔ مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،، آ کر ،،،،، پلٹ گئی ۔۔۔۔۔ مُرشِد ، میرے نصیب پر ،، سیاہی ،،، اُلٹ گئی 😥😥
میں تمہارے قابل نہیں ہوں ، یہ کہ کر جان چھڑائی جاتی ہے آج کل تو 💖
موت تو تب آتی ہے جب آپکو پتا چلتا ہے کہ آپ کا تو صرف استعمال کیا گیا تھا
" یہ رات کی روشنی بڑی خطرناک ہے، آدمی کو اپنے دل میں بنی ہوئی قبریں نظر آنے لگتی ہیں 💗
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ، میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گی
ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑے ہیں چل اس بار تجھے دل سے خداحافظ
میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!!♥️🍁 میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے
مجھے لگتا ہے میرے سارے خواب ادھورے رہ جائے گے..... مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی 😔😔😔
جانتے ہو تم سے بچھڑ کر جب تک موت نہیں آتی روز مرنا ہو گا مجھے 💔
جب انسان ہر بات پر ہنسنے لگ جائے نہ تو سمجھ جانا کسی نے بے رحمی سے دل توڑا ہے
ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں 💔
تجھ سے تو اچھے زخم ہیں میرے اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں جتنی برداشت کر سکوں 💕💖
کیا بخشش ہو گی بروز قیامت؟ کہ دل بھی لگایا تو ایک نامحرم سے 💔💔💔💔❣️💞
اب تو شائد ہی مجھ سے محبت کرے کوئی میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے هو..!!!💞💓
اک تیرے سوا ہمیں سارے جہاں نے کہا عید مبارک 💕💕💔💢
حقیقت جانتے ہوئے بھی خاموش ہوں میں 💓💔💔💔💔💗