صبر بھی آجاتا ہے ۔ ڈپریشن کا فیز بھی نکل جاتا ہے ۔ آدمی مضبوط ہو کر آگے بھی بڑھ جاتا ہے . . ، مگر رات کو سونے سے پہلے . . . نیند کی وادی میں ڈوبنے سے پہلے . . . پلک جھپکنے سے پہلے ... وہ خانہ ہر رات پکارتا ہے ... وہ غم کبھی نہیں جاتا . . . شکل بدل جاتی ہے ، کیفیت ڈھل جاتی ہے ۔ مگر واللہ وہ غم ساتھ نہیں چھوڑتا
وہ ایک رب ہی تو ہے جو تمہیں جانتا ہے جو تمہیں سمجھتا ہے جو تمہارا دل دیکھتا ہے کیوں لوگوں کے پاس جاتے ہو کیوں لوگوں سے دل لگاتے ہو مکڑی کے جالے ہیں یہ سب سہارے اسے تھامو مضبوط سہارا ہےوہ گرنے نہیں دیتا وہ بکھرنے نہیں دیتاوہ 💕💕💕
اب میں رشتے نہیں بناتی نہ کوئی میرا ہے نہ مجھے کسی سے امید ہے اگر کوٸ بات کرتا ہے تو میں مسکرا کر جواب دیتی ہوں اگر کوٸ مجھ سے بات نہیں کرتا تو میں سارا دن بغیر کچھ بولے رہ سکتی ہوں سچ پوچھو تو اب یہ رشتے ناطے مجھے فضول لگتے ہیں 🤐🤐🤐💔💔💔😢😢🤐🤐
وہ بہت خوش رہتی تھی اتنی خوش کہ لوگ اُس کو دیکھ کر اُسکی جیسی زندگی گزارنے کی حسرت کیا کرتے تھے اور پھر اُس نے خود کُشی کر لی آس پاس کے لوگوں کو دُکھ سـے زیادہ حیرت تھی کہ ایسی زندگی اور ایسا فـرار....؟؟ پھـر اُس کی ڈائری ملی تو راز کھُلا کہ زندگیاں آسان کسی کی نہیں ہوتیں بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہو جاتی ہے ☺️ 😭😭😭😭😭💔💔😭😭 Same here
بس خود کشی حرام ہے باقی جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکا دینا حلال ہے دل توڑنا حلال ہے جیتے جاگتے انسان کو میت بنانا حلال ہے اور پھر سب حلال کر کے مرنا حرام کر دیا 😭😭😭😭😭😭😭
میرا دل چاہتا! میں تمہیں کبھی میسج نہ کروں تم سے وابستہ! میرے دل کی تمام امیدیں دفن ہو جائیں اور میرا سارا غصہ اور بے بسی آنکھوں سے پانی بن کر بہہ جائے لیکن تمہاری تلخ باتیں ہمیشہ میرے کانوں میں یونہی گونجتی رہیں گی تم نے میری خواہشات کو اپنے پیروں تلے روند دیا ہے 😭😭😭😭😭😭